ETV Bharat / state

احمد آباد میں جنگل سفاری اور بائیو ڈائیورسٹی پارک بنانے کا اعلان جھوٹا ثابت ہوا - اپوزیشن لیڈر شہزاد خان پٹھان

Shahzad Khan Reaction احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے اپوزیشن لیڈر شہزاد خان پٹھان نے بی جے پی حکومت الزام لگاتے ہوئے کہا کہ سابرمتی ندی کے کنارے جنگل سفاری اور بائیو ڈائیورسٹی پارک بنانے کا اعلان بھارتیہ جنتا پارٹی کا جملہ بازی سے کم نہیں ہے۔یہ بالکل جھوٹا ثابت یوا ۔

احمد آباد میں جنگل سفاری اور بائیو ڈائیورسٹی پارک بنانے کا اعلان جھوٹا ثابت ہوا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 14, 2023, 8:24 PM IST

احمد آباد میں جنگل سفاری اور بائیو ڈائیورسٹی پارک بنانے کا اعلان جھوٹا ثابت ہوا

احمدآباد:ریاست گجرات کے احمدآباد میں واقع میونسپل کارپوریشن کے اپوزیشن لیڈر شہزاد خان پٹھان نے بی جے پی پر تنقید کرتے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے بڑے بڑے پروجیکٹ کے وعدے جھوٹے ثابت ہوتے ہیں۔ اس کا سب سے بڑی مثال 6 ستمبر 2023 کو اسٹینڈنگ کمیٹی کے سابق چیئرمین نے میڈیا کے سامنے اعلان کیا تھا کہ احمدآباد شہر کی جنتا کے لیے غیاث پور میں 500 ایکڑ کی زمین پر ڈھائی سو کروڑ کی لاگت سے جنگل سفاری پارک اور بائیو ڈائیورسٹی پارک بنایا جائے گا۔لیکن اس اعلان کے بعد کچھ بھی نہیں ہوا۔

انہوں نے کہاکہ اس منصوبے پر احمد آباد مونسپل کارپوریشن کی جانب سے بڑی رقم لگانی تھی۔200 کروڑ کی لا گت ریاستی حکومت اور مرکزی حکومت کو خرچ کرنا تھا۔لیکن پورا منصوبہ ادھورا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کانگرس پارٹی کو موصولہ معلومات کہ مطابق یہ جانکاری ملی ہے کہ کہیں نہ کہیں بھارتیہ جنتا پارٹی اس پروجیکٹ کو کینسل کرنے کے طرف ہے ۔ کہیں نہ کہیں احمد آباد مونسپل کارپوریشن کے افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ اس پروجیکٹ پر کوئی بھی کام نہ کیا جائے ۔کہیں نہ کہیں بڑے بڑے وعدے تو کیے جاتے ہیں لیکن جب امپلیمنٹ کرنے کی بات آتی ہے تو بھارتیہ جنتا پارٹی کے وعدے جملہ ثابت ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:جمیعت علماء ہند گجرات نے یک سالہ پروگرام کے کیلنڈر کا کیا اعلان

کانگریس کے رہنما کا کہنا ہے کہ بی جے پی صرف وعدہ کرتی ہے اسے نبھاتی نہیں ہے۔ترقیاتی منصوبے پر کوئی کام نہیں ہوا ہے۔اگر کام ہوتا تو لوگوں کو دیکھتا لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.