ETV Bharat / state

گاندربل: کافی مشقت کے بعد ریچھ کو قابو میں آیا - محکمہ وائلڈ لایف کی ٹیم

جموں و کشمیر کے گاندربل میں واقع منی گام علاقہ میں گذشتہ چند روز سے ایک ریچھ نے دہشت مچا کر لوگوں کا جینا حرام کر دیا تھا۔ جبکہ شام ہوتے ہی لوگ گھروں میں سہم کر رہ جاتے تھے۔

wild bear caught in manigam ganderbal
گاندربل: وائلڈ لایف نے کافی مشکت کے بعد ریچھ کو قابو میں کیا
author img

By

Published : Aug 9, 2021, 9:45 AM IST

Updated : Aug 9, 2021, 4:20 PM IST

اطلاع کے مطابق ریچھ نے مقامی میوہ باغات کو بھی نقصان پہنچایا تھا۔ چونکہ مقامی لوگوں کی طرف سے اطلاع ملنے پر محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے علاقے میں اس کو پکڑنے کے لیے جھال بچھا کر اسے قابو کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے، جس کے بعد لوگوں نے راحت کی سانس لی۔

گاندربل: وائلڈ لایف نے کافی مشکت کے بعد ریچھ کو قابو میں کیا

یہ بھی پڑھیں: گاندربل: قمریہ پارک میں موجود بچوں کے کھیلنے کے جھولے خطرے سے کم نہیں

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں پچھلے چند ماہ سے ریچھ اور تیندوے کے حملے میں درجنوں لوگ زخمی ہوئے ہیں،جبکہ دو معصوم بھی اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ جو کہ ایک بڈگام ضلع سے اور دوسری گاندربل سے تعلق رکھتے تھے۔

Last Updated : Aug 9, 2021, 4:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.