ETV Bharat / state

Several PRI Members Join AAP in Ganderbal: گاندربل میں کئی پی آر آئی ممبران عام آدمی پارٹی میں شامل

گزشتہ حکومتوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے لوگ ہمیشہ در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوئے ہیں۔ Several PRI Members Join AAP in ganderbal مقامی و قومی سیاسی پارٹیوں سے دلبرداشتہ ہوکر ہی ہم نے عام آدمی پارٹی جوائن کی ہے۔‘‘

Several PRI Members Join AAP in ganderbal: گاندربل میں کئی پی آر آئی ممبران عام آدمی پارٹی میں شامل

author img

By

Published : Apr 18, 2022, 2:12 PM IST

گاندربل: ضلع کے ارہامہ علاقے میں عام آدمی پارٹی کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں تحصیل لار کی بی ڈی سی سمیت دیگر پی آر آئی ممبران نے عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ Several PRI Members Join AAP in ganderbal پی آر آئی ممبران کے علاوہ دیگر کئی مقامی باشندوں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع پر عام آدمی پارٹی کارکنان و لیڈران نے ایک ریلی کا بھی اہتمام کیا۔

عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے پی آر آئی ممبران، مقامی باشندوں نے میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا: ’’کشمیر میں تقریباً سبھی سیاسی جماعتوں نے لوگوں سے ووٹ حاصل کرنے کے لئے سبز خواب دکھائے، سیاسی جماعتوں نے کبھی بھی لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے بلکہ خود کے فائدے کے لیے سیاست کی۔‘‘

انہوں نے کہا: ’’گزشتہ حکومتوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے لوگ ہمیشہ در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوئے ہیں۔ مقامی و قومی سیاسی پارٹیوں سے دلبرداشتہ ہوکر ہی ہم نے عام آدمی پارٹی جوائن کی ہے۔ عام آدمی پارٹی نے دہلی و پنجاب میں جو بھی وعدے لوگوں کے ساتھ کیے انہیں پورا کیا۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ عام آدمی پارٹی سربراہ اروند کیجریوال ہی کشمیر کے لوگوں کے مسائل حل کر سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.