ETV Bharat / state

Four Tourists Injured In Ganderbal Road Mishap: گاندربل سڑک حادثہ میں چار سیاح زخمی

author img

By

Published : Apr 8, 2022, 9:42 PM IST

سرینگر لداخ شاہراہ پر گاندربل میں ایک ٹیمپو گاڑی کے پلٹنے سے چار سیاح زخمی شدید زخمی ہوئے۔Four Tourists Injured In Ganderbal Road Mishap

four-tourists-injured-in-ganderbal-road-mishap

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے دورسوما منیگام علاقے میں سڑک حادثے میں چار سیاح شدید زخمی ہوگئے۔سرینگر لداخ شاہراہ پر جمعہ کی صبح سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 4 سیاح زخمی ہوئے۔

اطلاعات کے مطابق سرینگر سے لداخ جانے والی ٹیمپو گاڑی سڑک کے کنارے حفاظتی دیوار سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چار سیاح شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو مقامی لوگوں اور پولیس کی مدد سے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے انہیں مزید علاج کے لئے میڈیکل انسٹی ٹیوٹ صورہ منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:Two Brothers killed in Ganderbal: ٹریکٹر پلٹنے سے دو بھائی ازجان

حادثے کے فوراً بعد گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے اس معاملے میں مقدمہ درج کر کے فرار ڈرائیور کی تلاش شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.