ETV Bharat / state

Driver killed At Shaitan Nallah: برفانی تودا گرنے سے ڈرائیور ہلاک - SNOW AVALANCHE IN SRINGAR LEH HIGHWAY

سرینگر۔ لداخ قومی شاہراہ کے گمری علاقہ میں ایک ٹاٹا موبائل گاڑی برفانی تودی کی زد میں آگئی۔ برفانی تودے سے گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔ اس حادثہ میں گاڑی کا ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔Driver killed At Shaitan Nallah

driver-killed-as-snow-avalanche-hits-vehicle-at-shaitan-nallah
برفانی تودا گرنے سے ڈرائیور ہلاک
author img

By

Published : Apr 27, 2022, 4:22 PM IST

گاندربل: سرینگر لداخ قومی شاہراہ کے گمری علاقہ میں ایک ٹاٹا موبائل گاڑی برفانی تودی کی زد میں آگئی۔ برفانی تودے سے گاڑی گہر کھائی میں جا گری۔ اس حادثہ میں گاڑی کا ڈرائیور ہلاک ہوا Snow Avalanche Hits Vehicle At Shaitan Nallah۔ اگرچہ ڈرائیور کو نکال کر آرمی میڈیکل سینٹر گمری منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ Driver killed At Shaitan Nallah

برفانی تودا گرنے سے ڈرائیور ہلاک

پولیس کے اعلیٰ حکام کے مطابق ٹاٹا موبائل زیر نمبر JK01Q-5635 شیطان نالہ پر برفانی تودے کی زد میں آ گئی اور گاڑی گہری کھائی میں گر گئی۔ اس حادثے میں گاڑی کا ڈرائیور ہلاک ہوا ہے جس کی شناخت سجاد احمد بنگرو ولد غلام حسن بنگلرو ساکن بٹہ مالو سرینگر کے طور پر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.