ETV Bharat / state

Director Health Services Surprise Visit ناظم صحت نےضلع اسپتال گاندربل کا اچانک دورہ کیا - بیماروں اور تیمارداروں سے بات چیت

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد نے کہا کہ دراصل ہم نے او پی ڈی سے لے کر ڈاکٹروں کی ڈیوٹی تک تمام معاملوں میں آن لائن سسٹم شروع کیا ہے اور ان کے دورے کا مقصد وہی دیکھنا تھا کہ یہ سسٹم نافذ کیا گیا ہے یا نہیں۔ Director Health Services Made a Surprise Visit

Etv Bharatناظم صحت نےضلع اسپتال گاندربل کا اچانک دورہ کیا

author img

By

Published : Sep 23, 2022, 4:41 PM IST

گاندربل: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے آج اچانک ضلع اسپتال گاندربل کا دورہ کرکے وہاں پر شروع کیے گئے آن لائن سسٹم کا معائنہ کیا۔جبکہ اسپتال کے او پی ڈی سیکشن میں موجود ڈاکٹروں کی ڈیوٹی کے بارے میں بھی جانکاری حاصل کی۔ Director Health Services Made a Surprise Visit

ناظم صحت نےضلع اسپتال گاندربل کا اچانک دورہ کیا

انہوں نے اسپتال میں موجود بیماروں اور تیمارداروں سے بھی بات چیت کرکے انہیں در پیش مشکلات کا بھی جائزہ لیا۔اس موقع پر ان کے ساتھ چیف میڈیکل آفیسر گاندربل اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ضلع اسپتال گاندربل کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔ District Hospital Ganderbal

اس موقع پر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ دراصل ہم نے اوپی ڈی سے لے کر ڈاکٹروں کی ڈیوٹی تک تمام سسٹم میں آن لائن سسٹم شروع کیا ہے، اور میرے دورے کا مقصد وہی دیکھنا تھا کہ یہ شروع کیا گیا ہے یا نہیں اسکے علاوہ انہوں نے کہا ہے کہ اسپتال کی صفائی اور ملازمین کی حاضری دیکھ کر بھی میں اور اسپتال میں آنے والے مریضوں کے ساتھ ساتھ ان کے تیماردا بھی خوش نظر آرہے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ چونکہ اسپتال نیا نیا شروع ہوا ہے اور اس میں جو بھی خامیاں ہوں گی، انہیں بھی بہت جلد دور کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Six Absent Doctors Sacked جموں و کشمیر ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی کارروائی، چھ غیرحاضر ڈاکٹرز برطرف

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.