ETV Bharat / state

ڈوڈہ: جنگلات میں عسکریت پسندوں کی قدیم پناہ گاہ سے ہتھیار برآمد

تلاشی کے دوران مشترکہ فورسز نے عسکریت پسندوں کی ایک قدیم پناہ گاہ کو تباہ کیا اور وہاں سے ایک زنگ آلودہ ، پیکا، بندوق کو برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

قدیم پناہ گاہ سے ہتھیار برآمد
قدیم پناہ گاہ سے ہتھیار برآمد
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 10:57 PM IST

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں پولیس نے عسکریت پسندوں کی ایک قدیم پناہ گاہ سے ہتھیار برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

قدیم پناہ گاہ سے ہتھیار برآمد

اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز ایس. او. جی ڈوڈہ و دیگر مشترکہ سیکورٹی فورسز نے ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر چرالہ ڈوڈہ کے جنگلات میں سرچ آپریشن شروع کیا۔

کیا سرکاری زبان کا درجہ دینے سے زبانوں کا فروغ ہو سکتا ہے؟

تلاشی کے دوران مشترکہ فورسز نے عسکریت پسندوں کی ایک قدیم پناہ گاہ کو تباہ کیا اور وہاں سے ایک زنگ آلودہ ، پیکا، بندوق کو برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

خبر لکھے جانے تک فورسز کی طرف سے علاقہ میں سرچ آپریشن ابھی جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.