ETV Bharat / state

UPSC Result: یو پی ایس سی امتحانات کے نتائج جاری، ایک سے چار پائیدان تک لڑکیوں کا جلوہ - یو پی ایس سی امتحانات

یو پی ایس سی امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا جس میں ایک بار پھر سے لڑکیوں نے بازی ماری۔ پہلے، دوسرے، تیسرے اور چوتھے مقام پر لڑکیوں کا قبضہ ہے۔ UPSC Declares 2021 Civil Services Exam Results

یو پی ایس سی سِوِل سروسیز امتحان کے نتائج

author img

By

Published : May 30, 2022, 3:40 PM IST

یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے سول سروسز امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ تقریباً 685 امیدوار امتحان میں کامیاب ہوئے ہیں۔ ان میں شروتی شرما کو پہلا مقام حاصل ہوا جب کہ انکیتا اگروال اور گامنی سنگلا نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ اسی طرح چوتھے مقام پر بھی ایک لڑکی نے قضبہ ہے۔ تاہم کمیشن نے اس بارے میں تفصیلی معلومات نہیں دی ہے۔ کمیشن نے کہا کہ شروتی شرما نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جب کہ انکیتا اگروال اور گامنی سنگلا نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

یو پی ایس سی کامیاب امیدواروں کی فہرست
یو پی ایس سی کامیاب امیدواروں کی فہرست

امتحان میں کامیاب ہونے والے تمام امیدواروں کو وزیراعظم نریند مودی نے مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ 'ان تمام لوگوں کو مبارک ہو جنہوں نے سول سروسز (مین) امتحان 2021 میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ان نوجوانوں کے لیے میری نیک تمنائیں جو بھارت کی ترقی کے سفر کے ایک اہم وقت میں اپنا کریئر شروع کر رہے ہیں جب ہم آزادی کے امرت مہوتسو منا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.