ETV Bharat / state

Youth Engagement Awareness Programme in Budgam: نوجوانوں کی مصروفیت سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Feb 22, 2022, 3:21 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج سب ضلع خانصاحب کے ٹاؤن ہال میں ڈسٹرکٹ امپلائمنٹ اینڈ کونسلنگ سینٹر District Employment and Counseling Center نے ضلع انتظامیہ بڈگام کے تعاون سے آج ایک پروگرام جس کا عنوان "یوتھ انگیجمنٹ اینڈ آؤٹ ریچ انیشیٹو" Youth Engagement and Outreach Initiative ہے، کا انعقاد کیا گیا۔ Youth Engagement Awareness Programme

Youth Engagement Awareness Programme in Budgam: نوجوانوں کی مصروفیت سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد
Youth Engagement Awareness Programme in Budgam: نوجوانوں کی مصروفیت سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد

یہ پروگرام سب ڈویژن کی سطحوں اور پنچایت کی سطحوں پر ایک ماہ تک جاری رہے گا جس میں 2995 اراکین کی تعداد والے تمام 371 یوتھ کلب مختلف محکموں کے ساتھ مل کر طے شدہ سرگرمیاں انجام دیں گے تاکہ زیادہ سے زیادہ رسائی اور مختلف خود روزگار اسکیموں اور دیگر اہم سرگرمیوں کے بارے میں معلومات حاصل کی جاسکے۔ Youth Engagement Awareness Programme

اس موقع پر ایس ڈی ایم خانصاحب سید احمد نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ تعمیری سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور حکومت کی خود روزگار اسکیموں کے بارے میں بڑے پیمانے پر بیداری پیدا کرنے کا حصہ بنیں۔ Youth Engagement Awareness Programme in Budgam

انہوں نے مزید کہا کہ نوجوانوں کی شمولیت اور آؤٹ ریچ پروگرام ضلع کے ہر حصے میں چلایا جائے گا اور دیگر پروگرامس بشمول سماجی و معاشی مسائل اور خواتین کے مخصوص مسائل کو مسلسل اجاگر کیا جائے گا۔ ایس ڈی ایم نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ تعمیری سرگرمیوں میں حصہ لیں۔

اس موقع پر محکمۂ صحت کے ریسورس پرسنز نے منشیات کی لعنت اور نوجوانوں اور معاشرے پر اس کے اثرات پر روشنی ڈالی۔ ڈی ڈی امپلائمنٹ نے اس موقع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد نوجوان کی بہتری اور سماجی اقتصادی ترقی کے لیے شروع کی گئی مختلف سرکاری اسکیموں کے بارے میں نوجوانوں کو آگاہ کرنا ہے۔ Youth Engagement Awareness Programme

انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ خود کو محکمۂ روزگار میں رجسٹر کریں اور اس اسکیم کا انتخاب کریں جس میں وہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ Youth Engagement Awareness Programme

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.