ETV Bharat / state

دو ہزار آٹھ سے ستھارن  توسہ میدان روڈ کی تعمیر جاری لیکن ابھی تک نا مکمل

بیروہ کھاگ کے ستھارن سے لیکر توسہ میدان روڈ انتہائی خستہ ہے۔ مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ جب سے اس روڈ پر کام شروع ہوا ہے تب سے انتطانیہ کی جانب سے کوئی بھی افسر اس کا جائزہ لینے کے لئے نہیں آیا۔

دو ہزار آٹھ سے ستھارن  توسہ میدان روڈ کی تعمیر جاری لیکن ابھی تک نا مکمل
دو ہزار آٹھ سے ستھارن  توسہ میدان روڈ کی تعمیر جاری لیکن ابھی تک نا مکمل
author img

By

Published : Aug 27, 2021, 5:49 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے توسہ میدان کو جانے والی رابطہ سڑک کی تعمیر دو ہزار آٹھ میں شروع کی گئی لیکن آج اتنے برس گزر جانے کے بعد بھی سڑک نا مکمل ہے جسکی وجہ سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بیروہ کھاگ کے ستھارن سے لیکر توسہ میدان روڈ انتہائی خستہ ہے

بیروہ کھاگ کے ستھارن سے لیکر توسہ میدان روڈ انتہائی خستہ ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ جب سے اس روڈ پر کام شروع ہوا ہے تب سے انتطانیہ کی جانب سے کوئی بھی افسر اسکا جایزہ لینے کے لئے نہیں آیا۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ ستھارن سے توسہ میدان تک کی منزل کچھ آٹھ سے دس کیلومیٹر ہوگی اور دو ہزار آٹھ سے آج تک اس سڑک کی کھدائی ہوئی اور اسکے بعد جو بھی کام ہوا نا وہ معیاری ہے نا ہی انصاف بخش۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ روڈ کہ حالت ایسی ہے کہ گاڑیوں کا چلنا دشوار ہو گیا ہے. انہوں نے کہا کہ اگر اس سڑک کو تعمیر کرکے اس پر میگڈم بچھایا جائے تو یہاں کے لوگوں کو راحت ملنے کے ساتھ ساتھ توسہ میدان کی جانب سیاحوں کو راغب کرے گی۔

لوگوں نے الزام لگایا ہے کہ اس سڑک پر کچھ غیر معیاری مواد بھی بچھایا جا رہا ہے اور المیہ یہ ہے کہ اسکا جایزہ لینے کے لئے بھی کوئی افسر نہیں آرہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اوڑی میں ایوننگ ویکسینیشن ڈرائیو کا عمل شروع

لوگوں نے ایل جی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ستھارن سے توسہ میدان تک جانے والی سڑک پر میگڈم بچھایا جائے تاکہ یہاں سیاح آئے اور یہاں کے لوگوں کو بھی روز گار کا ذریعہ فراہم ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.