ETV Bharat / state

Hanjura's Son Joins Azad's Party پی ڈی پی جنرل سکریٹری ہانجورہ کے بیٹے نے آزاد کی پارٹی میں شمولیت کی - غلام نبی آزاد پارٹی ڈیموکریٹک آزاد پارٹی

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے جنرل سکریٹری غلام نبی ہانجورہ کے بیٹے ایڈوکیٹ مظفر نبی لون نے غلام نبی آزاد کی نئی پارٹی ڈیموکریٹک آزاد پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ Hanjura's Son Joins Azad's Party

pdp-gen-sec-gh-nabi-lone-hanjuras-son-joins-azads-party
پی ڈی پی جنرل سکریٹری ہانجورہ کے بیٹے نے آزاد کی پارٹی میں شمولیت کی
author img

By

Published : Oct 14, 2022, 3:56 PM IST

سرینگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے جنرل سکریٹری غلام نبی لون ہانجورہ کے بیٹے ایڈوکیٹ مظفر نبی لون نے غلام نبی آزاد کی نئی پارٹی ڈیموکریٹک آزاد پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔PDP Gen Sec Gh Nabi lone Hanjura's son joins Azad's party

ایڈوکیٹ مظفر نے کہا کہ اس سلسلے میں ڈی اے پی سے بات چیت پہلے سے ہی چل رہی تھی اور گذشتہ روز انہوں نے سرینگر میں آزاد سے ملاقات کی اور باضابطہ طور پر پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔Advocate Muzaffar Nabi lone joins Azad's party

انہوں نے مزید کہا کہ وہ طویل عرصے سے سیاست سے وابستہ ہے اور ان کی پی ڈی پی یا اپنے خاندان سے کوئی دشمنی نہیں ہے، لیکن نظریاتی اختلافات کی وجہ سے انہوں نے ڈی اے پی میں شامل ہونے پر مجبور کیا۔میرا ماننا ہے کہ جموں و کشمیر میں موجودہ سیاسی خلا کو پُر کرنے کی صلاحیت صرف غلام نبی آزاد میں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.