ETV Bharat / state

Attempt to Loot ATM in Budgam: بڈگام میں اے ٹی ایم لوٹنے کی کوشش، گارڈ زخمی، ملزم گرفتار - اے ٹی ایم گارڈ پر حملہ کرنے والا چور گرفتار

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس کے مطابق دو لوگوں نے مل کر جموں و کشمیر بینک کے اے ٹی ایم کو لوٹنے کی کوشش Attempt to Loot ATM in Budgam کی اور وہاں پر تعینات گارڈ پر حملہ ATM Guard Attacked کر کے اسے زخمی کر دیا۔ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Attempt to Loot ATM in Budgam
بڈگام میں اے ٹی ایم گارڈ پر حملہ کرنے والا چور گرفتار
author img

By

Published : Jan 7, 2022, 2:15 AM IST

Updated : Jan 7, 2022, 3:17 AM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کی شام کو نامعلوم افراد نے نصراللہ پورہ بڈگام میں واقع جے اینڈ کے بینک کے اے ٹی ایم کو لوٹنے کی کوشش Attempt to Loot ATM in Budgam کی۔

اس دوران وہاں موجود اے ٹی ایم گارڈ نے انہیں روکنے کی کوشش، مگر انہوں نے حملہ کر کے اسے زخمی ATM Guard Injured After Burglars Attempt To Loot Cash کر دیا جس کے بعد گارڈ کو نزدیکی اسپتال لے جایا گیا جہاں پر اس کو مرہم پٹی کی گئی۔

Attempt to Loot ATM in Budgam
بڈگام میں اے ٹی ایم لوٹنے کی کوشش

پولیس نے بتایا کہ ایک چور کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ابتدائی تحقیقات کے دوران اس نے اپنے دوسرے ساتھی کا بھی نام بتا دیا ہے جس کے بعد اس کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

پولیس نے مزید بتایا کہ ان دونوں افراد عسکریت پسندوں سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلکہ یہ نشے کے عادی معلوم ہوتے ہیں۔ گرفتار ملزم سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

Last Updated : Jan 7, 2022, 3:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.