ETV Bharat / state

Police on WiFi Sharing: 'اجنبیوں کو وائی فائی یا ہاٹ اسپاٹ کنکشن دینے سے گریز کریں' - وائی فائی یا ہاٹ سپاٹ کو ہرگز بغیر پاس ورڈ کے نہ رکھنے

جموں و کشمیر پولیس نے انٹرنیٹ صارفین سے وائی فائی یا ہاٹ سپاٹ کو ہرگز بغیر پاس ورڈ کے نہ رکھنے اور پاس ورڈ کو بار بار تبدیل کرتے رہنے کی گزارش JK Police on WiFi and Hotspot Sharing کی ہے۔

Budgam Police on WiFi Sharing: ’اجنبیوں کو وائی فائی یا ہاٹ اسپاٹ کنکشن دینے سے گریز کریں‘

author img

By

Published : Jul 4, 2022, 3:15 PM IST

Updated : Jul 4, 2022, 3:23 PM IST

بڈگام: بڈگام پولیس نے ضلع کے انٹرنیٹ صارفین سے اجنبیوں کو وائی فائی یا ہاٹ اسپاٹ کنکشن فراہم کرنے سے اجتناب کرنے کی تاکید کی ہے۔ Police on WiFi and Hotspot Sharing پولیس کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’جرائم پیشہ اور تخریبی عناصر ایک دوسرے کےساتھ بات چیت کرنے اور تخریبی سرگرمیاں انجام دینے کے لیے دوسروں کے وائی فائی اور ہاٹ اسپاٹ کا استعمال کرتے ہیں۔‘‘

بیان میں مزید کہا گیا کہ ’’بڈگام کے شہریوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ انٹرنیٹ کے استعمال کے دوران ذمہ دار شہریوں کے طور پر کام کریں اور کسی اجنبی کو وائی فائی یا انٹرنیٹ کنکشن فراہم نہ کریں۔‘‘ Police on Internet Sharing ترجمان نے بیان میں مزید کہا کہ ایسا کرنے والوں کے خلاف قانون کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے انٹرنیٹ صارفین سے وائی فائی یا ہاٹ سپاٹ کو ہرگز بغیر پاس ورڈ کے نہ رکھنے اور پاس ورڈ کو بار بار تبدیل کرتے رہنے کی گزارش کی ہے۔

مزید پڑھیں:

Misuse of wifi Hotspots in Srinagar: وائی فائی ہاٹ اسپاٹ کے غلط استعمال پر نوجوانوں سے پوچھ تاچھ

Last Updated : Jul 4, 2022, 3:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.