ETV Bharat / state

High School Building Inaugurated چرمجرو میں گورنمنٹ ہائی اسکول کی عمارت کا افتتاح - چرمجرو، بیروہ گورنمنٹ ہائی اسکول

ڈی ڈی سی چیئرمین نے ضلع بڈگام کے چرمجرو، بیروہ میں چار کمروں پر مشتمل گورنمنٹ ہائی اسکول کی عمارت کا افتتاح کیا۔

چرمجرو میں گورنمنٹ ہائی اسکول کی عمارت کا افتتاح

author img

By

Published : Nov 23, 2022, 7:00 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ضلع ترقیاتی کونسل کے چیئرمین، نذیر احمد خان، نے چرمجرو، بیروہ میں گورنمنٹ ہائی اسکول کی عمارت کا افتتاح کیا۔ چار کمروں پر مشتمل ہائی اسکول کی عمارت کو محکمہ اسکول ایجوکیشن کے زیر اہتمام منعقدہ ایک تقریب کے دوران عوام کے لیے وقف کیا گیا۔ DCC Chairman Inaugurates Govt High School Building Churmujroo Budgam

چرمجرو میں گورنمنٹ ہائی اسکول کی عمارت کا افتتاح

اس موقع پر نذیر احمد خان نے کہا کہ ’’ضلع انتظامیہ ڈی ڈی سی کونسل کے ساتھ مل کر ضلع میں زیر تکمیل تمام منصوبوں کو وقت پر مکمل کرنے کے لیے پر عزم ہے۔ ‘‘ SAMAGRA سمیت دیگر ایگزیکٹو ایجنسیوں پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’سبھی زیر تعمیر عمارتوں پر کام میں سرعت لائی جائے اور وقت پر کام کی تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔‘‘ Govt High School Churmujroo Building Inaugurated

ڈی ڈی سی چیئرمین بڈگام کے ہمراہ سی ای او بڈگام، پی آر آئی ممبران اور محکمہ اسکول ایجوکیشن کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں: Govt High School Building Chanowpora ڈی ڈی سی چیئرمین نے بڈگام میں اسکولی عمارت کا افتتاح کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.