ETV Bharat / state

بڈگام میں مشکوک باکس برآمد، بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب - بم ڈسپوزل اسکواڈ

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں سرینگر - گلمرگ روڑ پر ایک مشکوک شئی (Box) برآمد ہونے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا۔

بڈگام میں مشکوک شئی برآمد، بم ڈسپوزل سکواڈ طلب

author img

By

Published : Aug 2, 2021, 11:58 AM IST

Updated : Aug 2, 2021, 12:04 PM IST

ضلع بڈگام کے ماگام علاقے میں پیر کی صبح سرینگر - گلمرگ روڑ پر مشکوک باکس برآمد ہوتے ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا۔

بڈگام میں مشکوک شئی برآمد، بم ڈسپوزل سکواڈ طلب

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر مشکوک باکس کو کھول کر اس میں سے دو رائس کوکر اور ایک ٹفن برآمد کیا۔ آفیشلز کے مطابق باکس میں سے کوئی بھی بم وغیرہ برآمد نہیں کیا گیا۔

مزید پڑھیں: Suspected Drones: جموں صوبے کے سانبہ میں پھر سے مشتبہ ڈرونز کا گشت

مشکوک باکس کی موجودگی کے بعد حفاظتی ایجنسیز نے فوری طور پر شاہراہ کو بند کردیا تھا جس کے سبب کافی دیر تک سرینگر - گلمرگ روڈ پر ٹریفک کی نقل و حرکت بند رہی۔

Last Updated : Aug 2, 2021, 12:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.