ETV Bharat / state

25-Year-old Man Murdered in Budgam: بڈگام میں پچیس سالہ شخص کا قتل - سب ڈسٹرکٹ ہسپتال خان صاحب

ضلع بڈگام کے خانصاحب علاقے میں نامعلوم شخص نے 25 سالہ شخص کے سر پر وار کرکے اسے ابدی نیند 25-year-old Man Murdered in Budgam سلا دیا۔

25-year-old Man Murdered in Budgam: بڈگام میں 25سالہ شخص کا قتل

author img

By

Published : May 9, 2022, 2:02 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے گورویت، خانصاحب علاقے میں پیر کی صبح اُس وقت کہرام مچ گیا جب ایک 25 سالہ شخص پر حملہ کرکے اسے ابدی نیند سلا دیا گیا۔ 25-year-old Man Murdered in Budgam ذرائع نے بتایا کہ ایک شخص موٹر سائیکل پر سوار تھا کہ نامعلوم شخص نے اس کے سر پر کسی شئی سے وار کرکے اسے شدید زخمی کر دیا۔

حملے میں زخمی ہوئے شخص کو فوری طور سب ڈسٹرکٹ ہسپتال خان صاحب منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد اسے سرینگر کے صورہ اسپتال ریفر کر دیا۔ Murder in Khansahab, Budgam صورہ میں کچھ وقت تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد 25سالہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاکر فوت ہو گیا۔ بڈگام پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع دی ہے۔ بڈگام پولیس کا کہنا ہے کہ طبی و قانونی لوازمات کے بعد میت کی آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.