بارہمولہ: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سوپور قصبے میں نوعمر لڑکی کی تلاشی اور بچاؤ آپریشن کے مقامات پر تصاویر کلک کرنے اور ویڈیو ریکارڈ کرنے پر انتظامیہ نے پابندی عائد کر دی ہے۔ Rescue Operation In Sopore
حکام کے مطابق لوگ ریسکیو سائٹ کے قریب آ رہے ہیں اور یہاں ویڈیوز اور تصاویر کھینچ لیتے ہے جس کی وجہ سے یہاں کسی بھی ناخوشگوار واقعے کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔حکام نے اس لیے ریسکیو آپریشن کے مقام پر ویڈیوز اور تصاویر کھیچنے پر پابندی عائد کی ہے۔Recording videos capturing photos Banned In Sopore Rescue Site
واضح رہے کہ سوپور کے جامعہ پل کے قریب دریائے جہلم میں نو زوز قبل ایک نو عمر لڑکی نے مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر خودکشی کی ہے۔ وہیں نوعمر لڑکی کی لاش نکالنے کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، تاہم لڑکی کی لاش ابھی تک بازیاب نہ ہو سکی۔Teenage Jumps into Jhelum In Sopore
مزید پڑھیں: Teenage Jumps into Jhelum سوپور میں لڑکی کی مبینہ خودکشی