ETV Bharat / state

PDP Meet in Sopore: سوپور میں پی ڈی پی ورکرز میٹنگ کا انعقاد - پی ڈی پی یوتھ کنونشن

شمالی کشمیر کے ڈاک بنگلوو سوپور میں پی ڈی پی کی جانب سے منعقدہ ورکرز میٹنگ کے دوران پارٹی کارکنان سے پی ڈی پی یوتھ کنونشن کو کامیاب بنانے پر زور دیا گیا۔ PDP Leaders Held Meeting in Sopore

سوپور میں پی ڈی پی ورکرس میٹنگ منعقد
سوپور میں پی ڈی پی ورکرس میٹنگ منعقد
author img

By

Published : Nov 10, 2022, 11:40 AM IST

بارہمولہ: اتوار 13 نومبر کو سرینگر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی جانب سے یوتھ کنونشن کو کامیاب بنانے کی غرض پی ڈی پی لیڈران و کارکنان کنونشن کی تیاریوں میں مشغول نظر آ رہے ہیں۔ اس حوالہ سے ضلع بارہمولہ کے ڈاک بنگلوو سوپور میں پی ڈی پی کی جانب سے ایک خصوصی میٹنگ کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں پارٹی کارکنان سے پی ڈی پی یوتھ کنونشن کو کامیاب بنانے پر زور دیا گیا۔ PDP Youth Convention in Srinagar on Sunday

سوپور میں پی ڈی پی ورکرس میٹنگ منعقد

سوپور میں منعقدہ اس میٹنگ میں شمالی کشمیر کے مختلف اضلاع سے آئے پارٹی لیڈران و کارکنان نے شرکت کی اور کنونشن کو کامیاب بنائے جانے کے حوالہ سے مختلف معاملات پر گفتگو کی۔ میٹنگ کے دوران پارٹی لیڈران نے دعویٰ کیا کہ ’’پی ڈی پی ایک مضبوط سیاسی پارٹی ہے اور اس کے ساتھ دن بہ دن لوگ جُڑ رہے ہیں اور اتوار کو سرینگر میں منعقد ہونے والے یوتھ کنونشن میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے۔‘‘

میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے پی ڈی پی لیڈران نے کہا کہ ماضی کی طرح اس بار میں پی ڈی پی یوتھ کنونشن میں ہزاروں لیڈران شریک ہوں گے اور پارٹی لیڈران کے تئیں اپنے بھروسے کا اظہار کریں گے۔ PDP Meet in North Kashmir

مزید پڑھیں: بجبہاڑہ: پی ڈی پی یوتھ کنونشن کے انعقاد پر پابندی کے خلاف احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.