ETV Bharat / state

Militancy In Kashmir کشمیر میں غیرملکی عسکریت پسندوں کی تعداد بہت کم، ڈی جی پی

جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ کشمیر میں جو عسکریت پسندی کا ماحول تھا وہ لگ بھگ ختم ہو چکا ہے۔ کشمیر کی سکیورٹی صورتحال پر ٹائم ٹو ٹائم جائزہ لیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت کشمیر میں غیرملکی عسکریت پسندوں کی تعداد بہت کم ہیں۔Active Militants In Kashmir

dgp dilbagh singh
dgp dilbagh singh
author img

By

Published : Nov 22, 2022, 5:04 PM IST

بارہمولہ: کشمیر میں جو عسکریت پسندی کا ماحول تھا وہ لگ بھگ ختم ہو چکا ہے۔ کشمیر کی سکیورٹی صورتحال پر ٹائم ٹو ٹائم جائزہ لیا جاتا ہے۔ اس وقت کشمیر میں غیر ملکی عسکریت پسندوں کی تعداد بہت کم ہیں۔ ان باتوں کا اظہار جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے بارہمولہ میں ایک افتتاحی تقریب کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کیا۔Security Situation in Kashmir

کشمیر میں غیر ملکی عسکریت پسندوں کی تعداد بہت کم، ڈی جی پی

ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا کہ کشمیر فائٹ بلاگ پاکستان کی سرزمین سے چلایا جاتا ہے جس سے یہاں کے عام لوگوں کو ہلاک کیا جاتا ہے۔پاکستان کے آئی ایس آئی کشمیر میں پر امن ماحول کو خراب کرتے ہے اور یہاں کی عوام کی خوشحالی اور ترقی وہ دیکھ نہیں سکتے ہیں۔Kashmir Fight Blog

انہوں نے کہا کہ کشمیر فائٹ بلاگ ان کا بلاگ ہے جو کشمیر میں موت کے ماتم کو پسند کرتے ہے۔ اس لیے جب بھی یہاں کوئی اچھی بات ہوتے تو وہ اس سے ناپسند کرتے ہے۔

دلباغ سنگھ نے کہا کہ چار سال سے کشمیر میں پتھر بازی کا ایک بھی واقعہ پیش نہیں آیا اور آج کشمیر کی عوام امن شانتی ، ترقی اور ترقیاتی کاموں میں حصہ داری پسند کرتے ہیں۔ اس کے برعکس کشمیر بلاگ چلانے والے لوگوں کو یہ سب کچھ پسند نہیں ہے۔کشمیر فائٹ بلاگ اسے لیے لوگوں کو دھمکی دے رہا ہے جس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرنے کی ضرورت ہیں۔

مزید پڑھیں: BSF Kills Pakistani Intruder in Arnia Sector جموں اور سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر ایک در انداز ہلاک، ایک گرفتار

ڈی جی پی نے کہا کہ کشمیر میں غیر ملکی عسکریت پسندوں کی تعداد بہت کم ہے جو کشمیر کو تباہ اور برباد کرنے میں لگے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی جاری ہے اور امید ہے کہ کشمیر میں امن ا مان برقرار ہو۔ foreigners militants in kashmir

واضح رہے کہ شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے میں چوک میں آج ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے بنداس چوک کا افتاح کیا۔اس چوک کو اس لئے بنداس چوک کا نام رکھا گیا کیونکہ پولیس کے ایک جوان مدثر احمد ڈیوٹی کے دوران کریری جھڑپ میں ہلاک ہوئے تھے۔bindass chowk in baramulla

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.