ETV Bharat / state

جموں و کشمیر باڈی بلڈنگ مقابلہ، منصور احمد بنے مسٹر جے اینڈ کے

author img

By

Published : Sep 27, 2021, 1:21 PM IST

Updated : Sep 27, 2021, 2:31 PM IST

ورلڈ فٹنس فیڈریشن کی جانب سے سرینگر کے ٹیگور ہال میں 'مسٹر جے اینڈ کے 2021' نام سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلع بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے منصور احمد وانی نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

مسٹر جے اینڈ کے منصور احمد
مسٹر جے اینڈ کے منصور احمد

وسطی کشمیر سرینگر کے ٹیگور ہال میں باڈی بِلڈنگ پروگرام کے تحت جموں و کشمیر کے ہنر مند نوجوانوں کے لیے پروگرام منعقد کیا گیا۔

مسٹر جے اینڈ کے منصور احمد

ورلڈ فٹنس فیڈریشن نے 'مسٹر جے اینڈ کے 2021' نام سے اس پروگرام کی شکل دی تھی اور 60 سے زائد نوجوانوں نے اس میں شرکت کرکے اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔

اس باڈی بلڈنگ مقابلے میں شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے منصور وانی نے پہلا مقام حاصل کرکے اپنے علاقہ کا نام روشن کیا۔

منصور وانی نے میڈیا کو بتایا کہ یہ ایک ایسا دلچسپ پروگرام ہے جو انسان کو ہمیشہ تندرست رہنے کی ترغیب دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'نوجوانوں کو کرکٹ اور والی بال کے علاوہ باڈی بلڈنگ میں بھی حصہ لینا چاہیے۔

Last Updated : Sep 27, 2021, 2:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.