جنوبی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے سوپور میں قائم ایشیا کی دوسری بڑی فروٹ منڈی کے فروٹ گروورس اور ٹرانسپورٹرز پریشان ہیں۔ اگست پانچ دو ہزار انیس کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی اور کووڈ وبا کی وجہ سے گذشتہ دو برس سے فروٹ منڈی کافی مشکلات سے دو چار ہے۔
'حکومت کی سبسڈی اسکیم محض فریب' - ارکیٹ انٹروینشن سکیم
سوپور فروٹ منڈی کے صدر فیاض احمد نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ فروٹ گروورس کو لون دے جو ان کی دیرینا مانگ ہے لیکن حکومت اس پر بھی خاموش ہے۔
'حکومت کی سبسڈی اسکیم محض فریب'