ETV Bharat / state

From plastic waste to beautiful baskets کباڈ سے جگاڈ تک میونسپل کونسل سوپور کا پہلا کامیاب تجربہ - سوپور نیوز

اپنی نوعیت کا پہلا قدم اور انوکھا تجربہ خراب پلاسٹک کو خوبصورت بنانے کی مہم قصبہ سوپور میں شروع ہوئی۔ From plastic waste to beautiful baskets

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 19, 2022, 6:44 PM IST

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر میونسپل کونسل سوپور کی چیئرمن مسرت کار اور چیف ایگزیکٹو آفیسر طارق احمد ریشی نے مشترکہ طور پر ایک مہم شروع کی ۔ ایک انوکھا تجربہ کباڈ سے جگاڈ کو دنیا بھر تک پہنچانے کا کام شروع کیا گیا جو کافی زیادہ تیزی سے قصبہ سوپور، زینگیر اور رفیع آباد علاقوں میں پھیلنے لگا۔اس مہم سے متعلق مقامی لوگ، سیول سوسائٹی کے ساتھ ساتھ اہم شخصیتوں نے میونسپل کونسل سوپور کی اس مہم کی تعریف کی۔ From plastic waste to beautiful baskets

کباڈ سے جگاڈ تک میونسپل کونسل سوپور کا پہلا کامیاب تجربہ

سوپور میونسپل کونسل نے ایک انوکھا اور منفرد قدم اٹھایا جس سے پوری دنیا کو فائدہ مل سکتا ہے۔کیونکہ جو پلاسٹک کچرا جمع ہوتا ہے اس پلاسٹک کو خوبصورت بنانے میں میونسپل کونسل سوپور نے ایک قدم اٹھایا ہے۔جس سے صرف کامیاب تجربہ ہی نہیں بلکہ ایک مثال بھی قائم ہوگی۔

اس دوران ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے اس مشن کی سراہانا کی اور کہا کہ یہ ایک ایسا تجربہ ہے جو کافی اہم ہے کیونکہ ہر ایک گھر سے جو کچرا جمع ہوتا ہے اس سے ایک خوبصورت چیز بنائی جائے گی تاکہ وہ ہمارے گھروں اور دفتروں میں استعمال کی جاسکیں۔یہ پہلا اور انوکھا تجربہ ثابت ہوگا۔ہم کافی خوشی محسوس کررہے ہیں کہ ہم اس مہم کے ساتھ وابستہ ہیں اور اس مشن کی آبیاری کرتے ہیں۔ From plastic waste to beautiful baskets

اس دوران میونسپل کونسل چیئرمن مسرت کار نے بھی بات کرتے ہوئے کہا کہ کباڈ سے جگاڈ مہم ہم نے سوپور سے شروع کیا جس کا مقصد صرف یہ ہے کہ خراب پلاسٹک کو خوبصورت بنانا اور اس کو پھر سے استعمال میں لانا یہی ہمارا خواب ہے جو کافی اہم ثابت ہورہا ہے اور کافی تعداد میں لوگ ہم سے جڑ رہے ہیں۔ہمیں امید ہے کہ اس مہم کو پوری دنیا میں پھیلایا جائے گا تاکہ جو بھی کباڈ ہمارے گھروں یا دفتروں سے نکلتا ہے وہ ضائع نہیں ہو بلکہ خوبصورت طریقے سے اس استعمال کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : Kashmiri Yotube Sensation Aayan Sajad ملیے گیارہ سالہ کشمیری گلوکار آیان سجاد سے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.