ETV Bharat / state

بارہمولہ: بونیار میں این ایچ پی سی ڈیم سے نامعلوم مرد کی لاش برآمد - پولیس اہلکار نے ڈیم سے لاش کی بازیابی کی تصدیق

مقامی لوگوں نے لاش کو پانی کے اوپر تیرتے ہوئے دیکھا، جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس کی ایک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ڈیم سے نکالا۔

بارہمولہ: بونیار میں این ایچ پی سی ڈیم سے نامعلوم مرد کی لاش برآمد

author img

By

Published : Oct 20, 2021, 7:46 AM IST

بارہمولہ ضلع کے بونیار میں این ایچ پی سی ڈیم سے نامعلوم مرد کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگل کی شام ضلع بارہمولہ کے این ایچ پی سی ڈیم بونیار سے ایک نامعلوم لڑکے کی لاش برآمد ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ مقامی لوگوں نے لاش کو پانی کے اوپر تیرتے ہوئے دیکھا، جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس کی ایک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ڈیم سے نکالا۔

بارہمولہ: بونیار میں این ایچ پی سی ڈیم سے نامعلوم مرد کی لاش برآمد
بارہمولہ: بونیار میں این ایچ پی سی ڈیم سے نامعلوم مرد کی لاش برآمد
دریں اثنا ایک پولیس اہلکار نے ڈیم سے لاش کی بازیابی کی تصدیق کرتے ہوئے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ "یہ لاش ایک نوجوان لڑکے کی لگتی ہے" اور مزید کہا کہ جسم پر کہیں بھی زخم کے نشانات نہیں ہیں۔

عہدیدار نے مزید بتایا کہ لاش کو بارہمولہ مردہ خانے منتقل کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.