محکمہ ہارٹیکلچر اور اینٹیلو لیبس ٹکنالوجی اینڈ سروسز Intello labs Information Technology And Services کے اشتہارات سے فروٹ منڈی سوپور میں فروٹ گروورس کے لیے ایک بیداری پروگرام Awareness Programme کا اہتمام کیا جس میں سوپور، رفیع آباد اور زنگیر سے آئے ہوئے لوگوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر ای ڈی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے پروگرام کے منتظم امت نے بتایا کہ ہم کشمیر کے فروٹ گروورس کو فائدہ پوچھنا چاہتے ہیں اسی لیے ہم نے اس بیداری پروگرام کا اہتمام کیا۔'
انہوں نے بتایا کہ کشمیر کا سیب دنیا کا سب سے بہترین سیب ہے، لیکن اگر مشینوں کے ذریعے کشمیر سیب کی ہو تو اسے کشمیر کے فروٹ گروورس کو کافی زیادہ منافع ہوسکتا ہے۔'
اس سلسلے میں مقامی فروٹ گروورس نے پروگرام کی سرہانا کرتے ہوئے بتایا کہ اس قسم کے بیداری پروگراموں کی سحت ضرورت ہے تاکہ ایک فروٹ گروور کو زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ہو۔'