ETV Bharat / state

Suicide In Sopore سوپور میں ایک اور نوجوان نے خودکشی کرلی، ایک مہینے میں تیسرا واقعہ - خودکشی کرنے کے وجوہات

وادی کشمیر میں پچھلے چار روز کے دوران دوشیزہ سمیت چار افراد نے مبینہ طور پر خودکشی کرکے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا جبکہ سوپور میں یہ پانچ روز کے دوران دوسرا واقع ہے۔اس سے قبل بارہمولہ میں دوشیزہ نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا چراغ گل کیا تھا۔Kashmir witnesses steep rise in suicide cases

Another Suicide in Sopore,Youth Allegedly Hangs Self To Death

author img

By

Published : Jan 4, 2023, 4:31 PM IST

Updated : Jan 4, 2023, 7:23 PM IST

سوپور: شمالی کشمیر کے ڈانگر پورہ سوپور علاقے میں ایک 27 سالہ نوجوان نے مبینہ طور خودکشی کرکے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا۔Youth Allegedly Hangs Self To Death

تفصیلات کے مطابق سوپور کے حب ڈانگر پورہ علاقے میں بدھ کے روز 27سالہ نوجوان نے اپنے ہی مکان کے اندر اپنے آپ کو لٹکا کر خودکشی کی۔ گھر والوں نے جب جواں سال نوجوان کو اپنے ہی کمرے میں لٹکتے ہوئے دیکھا تو انہوں نے فوری طور پر اس کو سب ضلع ہسپتال منتقل کیا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے نوجوان کو مردہ قرار دیا۔ دریں اثنا ایک پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں: Rescue Operation In Sopore سوپور میں ریسکیو آپریشن کے مقام پر تصویر کشی پر پابندی

بتادیں کہ وادی کشمیر میں پچھلے چار روز کے دوران دوشیزہ سمیت چار افراد نے مبینہ طور پر خودکشی کرکے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا جبکہ سوپور میں یہ پانچ روز کے دوران دوسرا واقع ہے۔اس سے قبل بارہمولہ میں دوشیزہ نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا چراغ گل کیا تھا۔Kashmir witnesses steep rise in suicide cases

آئے روز خودکشی کے واقعات میں اضافہ کے پیش نظر ہر طبقہ سے وابستہ لوگوں نے اس سلسلے میں سرکار سے اس معاملے کو سنجیدگی سے لینے کی اپیل کی ہے۔ لوگوں نے علمائے کرام سے اپیل کی کہ وہ مسلکی اور مکتبی تشہیر اور دفاع کے بجاے سماجی مسائل پر بات کریں تاکہ خودکشی جیسے جرائم ہمارے سماج کا حصہ نہ بنیں۔

یہ بھی پڑھیں: Girl jumps into Jhelum بارہمولہ میں لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی، بچاو آپریشن جاری

Last Updated : Jan 4, 2023, 7:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.