ETV Bharat / state

بارہمولہ کے خواجہ باغ میں ماس ٹیسٹنگ کی شروعات - etv bharat

ایک عہدیدار نے بتایا کہ کورونا کے بڑھتے معملات کو دیکھتے ہوئے انظامیہ نے یہ فیصلہ لیا ہے کہ جن علاقوں کو کنٹینمنٹ زون قرار دیا گیا ہے وہاں پر ماس ٹیسٹنگ کی جائے تاکہ اس وبا کو روکنے میں کامیابی ملے۔

بارہمولہ کے خواجہ باغ میں ماس ٹیسٹنگ کی شروعات

author img

By

Published : Apr 19, 2021, 1:26 PM IST

جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ جس کی وجہ سے اب انتظامیہ بھی متحرک ہوئی ہے۔

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں متعدد علاقوں کو کنٹینمنٹ زون قرار دیا گیا ہے، ان علاقوں میں گزشتہ کچھ دنوں سے لوگوں کی اواجاہی پر روک لگائی گئی ہے۔

بارہمولہ کے خواجہ باغ میں ماس ٹیسٹنگ کی شروعات
آج قصبہ کے خواجہ باغ علاقہ میں محکمہ صحت اور ضلع انتظامیہ کی ایک ٹیم نے ماس ٹیسٹنگ کی شروعات کی۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ کورونا کے بڑتے معمولات کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے یہ فیصلہ لیا ہے کہ جن علاقوں کو کنٹینمنٹ زون قرار دیا گیا ہے وہاں پر ماس ٹیسٹنگ کی جائے تاکہ اس وبا کو روکنے میں کامیابی ملے۔

واضح رہے جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1500 سے زائد کووڈ کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں بیشتر صوبہ کشمیر میں پائے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.