ETV Bharat / state

Coaching Centres seized in Bandipora: رہنما خطوط کی خلاف ورزی کرنے پر کوچنگ سنٹر سیل

ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ نے ایک بار پھر بڑے پیمانے پر بیداری مہم شروع کی ہے جس میں لوگوں سے رہنما خطوط کی پیروی Campaign to follow Corona SOPs کرنے کو کہا جا رہا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق ’’رہنما خطوط کی خلاف ورزی کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔‘‘

Coaching Centres seized in Bandipora: رہنما خطوط کی خلاف ورزی کرنے پر کوچنگ سنٹر سیل
Coaching Centres seized in Bandipora: رہنما خطوط کی خلاف ورزی کرنے پر کوچنگ سنٹر سیل
author img

By

Published : Jan 12, 2022, 4:22 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بانڈی پورہ میں انتظامیہ نے کورونا رہنما خطوط کی خلاف ورزی Violation of Covid SOPS کرنے کی پاداش میں کئی کوچنگ سنٹرس کو مقفل Coaching Centres seized in Bandiporaکر دیا۔

بانڈی پورہ میں کورونا رہنما خطوط کی خلاف ورزی کی پاداش میں کوچنگ سنٹر سیل

تحصیلدار بانڈی پورہ کی قیادت میں انتظامیہ کی ایک ٹیم نے کووڈ مناسب رویے کے نفاذ کا جائزہ لینے کے لیے قصبہ بانڈی پورہ میں کئی کوچنگ سینٹروں کا معائنہ کیا۔ ان کے ہمراہ محکمہ تعلیم سمیت محکمہ صحت کے افسران بھی موجود تھے۔

ٹیم نے کئی ایسے کوچنگ سینٹرز کو سیل کر دیا Coaching Centres seized in Bandiporaجو حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔

اس موقع پر تحصیلدار بانڈی پورہ نے کہا کہ ’’کووڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اور انسانی جانوں کی حفاظت کے پیش نظر اگلے احکامات تک کوچنگ مراکز میں درس و تدریس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ طلبہ سمیت اساتذہ کو آن لائن طرز سے درس و تدریس کا سلسلہ برقرار رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

دریں اثناء، انتظامیہ کی جانب سے لوگوں سے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے وضع کیے گئے رہنما خطوط کی پاسداری عمل میں لائے جانے پر زور دیا جا رہا ہےCampaign to follow Corona SOPs۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ’’وائرس کا گراف تیزی سے اوپر جا رہا ہے اس لیے ہمیں تیسری لہر سے بچنے کے لیے زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔‘‘

انتظامیہ کے مطابق ’’رہنما خطوط کی خلاف ورزی کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا Violation of Covid SOPS اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔‘‘ وہیں ضلع انتظامیہ نے ایک بار پھر بڑے پیمانے پر بیداری مہم شروع کی ہے جس میں لوگوں سے رہنما خطوط کی پیروی کرنے کو کہا جا رہا ہے۔

ضلع کے کئی محکمہ جات بشمول انفارمیشن، میونسپل کونسل بانڈی پورہ، محکمہ ریونیو، تعلیم اور صحت نے مشترکہ طور پر ضلع بانڈی پورہ میں بڑے پیمانے پر بیداری مہم کا آغاز کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.