ETV Bharat / state

Two Residential Houses Gutted in Bandipora: آتشزدگی میں دو رہائشی مکان خاکستر

author img

By

Published : May 18, 2022, 2:11 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سودنارہ، حاجن علاقے میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب آتشزدگی کے سبب دو رہائشی مکان خاکستر Two Residential Houses Gutted in Bandipora ہو گئے۔

Two Residential Houses Gutted in Bandipora: آتشزدگی میں دو رہائشی مکان خاکستر
Two Residential Houses Gutted in Bandipora: آتشزدگی میں دو رہائشی مکان خاکستر

بانڈی پورہ: ضلع بانڈی پورہ کے سودنارہ، حاجن علاقے میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب ایک رہائشی مکان سے اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے آنا فاناً ایک اور رہائشی مکان کو اپنی زد میں لے لیا۔ Fire Incident Bandipora آتشزدگی کے سبب گرچہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم آگ کے سبب دو رہائشی مکان اور ان میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان خاکستر ہو گیا۔

آتشزدگی میں دو رہائشی مکان خاکستر

ایک عہدیدار نے بتایا کہ محمد ایوب وگے اور محمد خان، ساکنان سودنارہ، حاجن کے رہائشی مکانات آگ کی واردات میں خاکستر ہو گئے۔ Two Residential Houses Gutted in Bandipora انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی تاہم اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.