ETV Bharat / state

Gram Sabha Meeting Scuffle: بانڈی پورہ گرام سبھا کا اجلاس میدان جنگ میں تبدیل، چار زخمی - Gram Sabha Meeting scuffle

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سونہ واری کے ٹینگ پورہ گرام سبھا کی میٹنگ کے دوران پنچایت ممبران نے دوسرے گروپ کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز کی مخالفت کی جس دوران میٹنگ میں موجود دو گروپوں کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوئی جس نے بعد میں جھگڑے کا رخ اختیار کیا۔ Four Injured Including Sarpanch

بانڈی پورہ : گرام سبھا کی میٹنگ میدان جنگ میں تبدیل، سرپنچ سمیت چار زخمی

author img

By

Published : Mar 3, 2022, 2:25 PM IST

سری نگر: شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے سمبل سونہ واری کے نسبل علاقے میں بدھ کے روز ٹینگ پورہ گرام سبھا کی میٹنگ کے دوران دو گروپوں کے درمیان تو تو میں میں شروع ہوئی جس نے جھگڑے کا رخ اختیار کیا جس کے نتیجے میں سرپنچ سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔Sarpanch among four injured in scuffle

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سونہ واری کے ٹینگ پورہ گرام سبھا کی میٹنگ کے دوران پنچایت ممبران نے دوسرے گروپ کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز کی مخالفت کی جس دوران میٹنگ میں موجود دو گروپوں کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوئی جس نے بعد میں جھگڑے کا رخ اختیار کیا۔Gram Sabha Meeting in Bandipora

سرکاری ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آپسی تصادم کے دوران سرپنچ سمیت تین افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔Four Injured In Gram Sabha Meeting انہوں نے مزید کہاکہ زخمی سرپنچ جس کی شناخت معراج راتھر کے بطور ہوئی ہے کو مزید علاج ومعالجہ کی خاطر سری نگر ہسپتال ریفر کیا گیا ہے۔ Gram Sabha Meeting scuffle

پولیس نے معاملے کی نسبت سی آر پی سی کی مختلف دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔ علاوہ ازیں سوشل میڈیا پراس حوالے سے ایک ویڈیو بھی وائرل ہواہے جس میں زخمیوں کو ہسپتال میں مرہم پٹی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.