ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: 32سالہ مزدور کی حادثاتی موت کے بعد علاقے میں صف ماتم - عبدالمجید

ضلع بانڈی پورہ میں ولر جھیل میں کام کے دوران حادثاتی طور زخمی ہوئے ایک مقامی مزدور کو فوری طور اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

بانڈی پورہ: 32سالہ مزدور کی حادثاتی موت کے بعد علاقے میں صف ماتم

author img

By

Published : Nov 1, 2021, 8:03 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے چیک بانیاری میں گزشتہ شب ایک مقامی شخص حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگیا۔

بانڈی پورہ: 32سالہ مزدور کی حادثاتی موت کے بعد علاقے میں صف ماتم

اطلاعات کے مطابق ولر جھیل میں کام کر رہے ایک مقامی مزدور کی موت اس وقت واقع ہوئی جب وہ پانی کی پائپ جھیل میں اتارنے کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔

رپورٹس کے مطابق پانی کی پائپ حادثاتی طور اچانک مزدور پر آگری جس کے سبب وہ شدید زخمی ہوگیا۔

ولر جھیل میں کام کر ہے دیگر رفقاء نے اسے فوری طور نزدیکی اسپتال پہنچایا تاہم وہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

مزید پڑھیں؛ بانڈی پورہ: تجمل اسلام دوسری مرتبہ ورلڈ کک باکسنگ چیمپین

ایک عہدیدار نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چیک بانیاری، بانڈی پورہ میں ولر جھیل میں جاری کر رہا ایک مقامی مزدور حادثے کا شکار ہوکر فوت ہو گیا۔

انہوں نے فوت ہوئے شخص کی شناخت 32 سالہ عبدالمجید ولد عبد الکریم ڈار ساکنہ چیک، بانیاری کے طور پر کی ہے۔

عبد المجید کی حادثاتی موت کے بعد علاقے میں صف ماتم بچھ گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.