ETV Bharat / state

سابق رکن قانون ساز کوسنل یاسر ریشی نے سوناواری علاقے کا دورہ کیا - خبریں بانڈی پورہ کی

جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ علاقے کے سوناواری میں سابق رکن قانون ساز کونسل یاسر ریشی نے دورہ کر لوگوں سے ملاقات کی اور پیپلز کانفرنس پارٹی میں رکنیت دلائی۔

jk_bdr_01_yasir_reshi_avb_jk10014
jk_bdr_01_yasir_reshi_avb_jk10014
author img

By

Published : Oct 3, 2021, 9:29 AM IST

بانڈی پورہ: پیپلز کانفرنس سے کے سینئر رہنما و قانون ساز کونسل کے سابق رکن یاسر ریشی نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے اندرکوٹ سوناواری علاقے کا دورہ کر پارٹی کارکنان سے ملاقات کیے۔ ان کے ہمراہ سابق ممبر پارلیمنٹ نظیر احمد لاوے بھی تھے۔

ویڈیو دیکھیے

قابل ذکر ہے کہ اس دوران کئ سیاسی کارکنوں نے دونوں رہنماؤں کی موجودگی میں پیپلز کانفرنس میں شمولیت اختیار کی۔

خیال رہے یاسر ریشی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی سے مستعفی ہونے اور پیپلز کانفرنس میں شامل ہونے کے بعد یہ پہلا ایسا موقع ہے جب وہ سوناواری میں اپنے حامی کارکنوں کے ساتھ ملاقات ہوئی، ان کے مطابق انہوں نے اب باضابطہ سیاسی سرگرمیاں شروع کی ہے اور وہ پارٹی کو سوناواری میں متحرک کرنے میں لگے ہیں۔

مزید پڑھیں: بانڈی پورہ: سرپنچوں میں واٹر ٹیسٹنگ کٹس تقسیم

پالیتھین فری سرینگر بنانے کا خواب کیا واقعی شرمندہ تعبیر ہوگا

میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مستقبل قریب میں جموں وکشمیر میں انتخابات عمل میں لائے جائیں گے جس کے لئے انہیں زمینی سطح پہ پارٹی کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.