ETV Bharat / state

Drug Awareness Programme بانڈی پورہ میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت آگاہی پروگرام - بانڈی پورہ میں آگاہی پروگرام کا انعقاد

بانڈی پورہ میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد لوگوں کو منشیات کے منفی اثرات سے باخبر کرنا تھا۔ Drug Awareness Programme in Bandipora

Drug Awareness Program
بانڈی پورہ میں 'نشہ مکت بھارت ابھیان' کے تحت آگاہی پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Sep 17, 2022, 6:53 PM IST

بانڈی پورہ: جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں 'نشہ مکت بھارت ابھیان' کے تحت آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس آگاہی پروگرام کا اہتمام کیمسٹس اینڈ ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے کیا تھا، جس کا مقصد لوگوں کو منشیات کے منفی اثرات سے باخبر کرنا تھا۔ Drug Awareness Programme in Bandipora

بانڈی پورہ میں 'نشہ مکت بھارت ابھیان' کے تحت آگاہی پروگرام کا انعقاد

پروگرام میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے بارے میں جانکاری دی گئی تاکہ شرکاء کو منشیات سے چھٹکارا پانے کے طریقوں اور معاشرے سے بالخصوص سوناواری علاقے میں اس کے مکمل خاتمہ کے بارے میں آگاہی فراہم کی جا سکے۔

پروگرام میں ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر کشمیر نکہت جبین، ڈرگ کنٹرول آفیسر ڈاکٹر ظفر احمد بٹ، ڈسٹرکٹ ڈرگ آفیسر بانڈی پورہ میر وسیم، ایس ایچ او حاجن قیصر احمد، ایگزیکٹیو آفیسر میونسپل کمیٹی حاجن فردوس احمد کے علاوہ دیگر متعدد افسران نے بھی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: Drug Awareness Program پلوامہ میں منشیات سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.