ETV Bharat / state

Dilapidated Inner Roads of Bandiporaبانڈی پورہ: اندرونی سڑکوں کی خستہ حالی سے عوام پریشان - Dilapidated Inner Roads of Bandipora

ضلع بانڈی پورہ کے ذالپورہ سوناواری علاقے میں اندرونی سڑکوں کی حالت Dilapidated Inner Roads of Bandipora انتہائی خراب ہوچکی ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کے علاوہ ٹرانسپورٹرس کو بھی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بانڈی پورہ: اندرونی سڑکوں کی خستہ حالی سے عوام پریشان

author img

By

Published : Dec 15, 2021, 9:52 AM IST

ضلع بانڈی پورہ کے ذالپورہ سوناواری علاقے میں اندرونی سڑکوں Dilapidated Inner Roads of Bandipora کی حالت انتہائی خراب ہوچکی ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کے علاوہ ٹرانسپورٹرس کو بھی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بانڈی پورہ: اندرونی سڑکوں کی خستہ حالی سے عوام پریشان

ذالپورہ گاؤں Zalpora Sonawari Bandipora میں اندرونی سڑکوں پر جمع پانی اور کیچڑ کی وجہ سے لوگوں کو اس پر سے چلنا پھرنا دشوار بنتا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ گاڑیوں کا اس روڑ پہ چلنا بھی مشکل ہوتا جارہا ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ اندرونی سڑکیں کافی عرصے سے خراب ہوگئی ہیں اور انتظامیہ کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق اس سڑک پر مرمت کے لئے پہلے سے ہی محکمہ آر اینڈ بی کو مطلع کیا گیا ہے تاہم وہ اس پر کوئی اقدامات نہیں کررہے ہیں۔
ای ٹی وی بھارت کو مقامی لوگوں نے بتایا کہ موسم سرما سے قبل ایک بہترین موقع تھا کہ ان سڑکوں کی مرمت کی جاتی تاہم بعد میں ان پر کام کرنا ناممکن ہوگا کیونکہ بارشوں کے بعد اس پر کافی پانی جمع ہوگا اور اس صورت میں اس کی تعمیر ناممکن ہے۔

مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ یہاں اندرونی سڑکوں کی مرمت کی جائے اور پانی کی نکاسی کے لئے ڈرینیج کا مناسب انتظام کیا جائے تاکہ مستقبل میں انہیں ان مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.