ETV Bharat / state

Dilapidated Road of Athwatoo Bandipora بانڈی پورہ: سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان

ضلع بانڈی پورہ کے آٹھ وتو علاقے کی سڑک کی حالت Dilapidated Roads Athwatoo Bandipora انتہائی خراب ہوچکی ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کے علاوہ ٹرانسپورٹرس کو بھی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بانڈی پورہ: سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان

author img

By

Published : Dec 15, 2021, 11:50 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے آٹھ وتو علاقے کی سڑک کی خستہ حالی عوام کے لئے مشکلات پیدہ کررہی Dilapidated road of Athwatoo Bandipora ہے۔

بانڈی پورہ: سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان

مقامی لوگوں کے مطابق اس اہم سڑک کی حالت کافی خراب ہو چکی ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ سڑک میں جگہ جگہ بڑے اور گہرے گھڑے ہوگئے ہیں جن میں پانی جمع رہتا ہے اور اس وجہ سے سڑک پر چلنا دشوار کن ہوتا جارہا ہے۔

مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ مذکورہ سڑک کی مرمت کی جائے تاکہ انہیں مزید دشواریوں سے چھٹکارا مل سکے۔
ایک مقامی شہری نے بتایا کہ انہوں نے اس سلسلے میں پہلے بھی کئی دفعہ انتظامیہ کو اس بارے میں آگاہ کیا اور انہیں اس کی تعمیر کی گزارش کی تاہم ان کے مطابق ابھی تک اس کی مرمت نہیں کی گئی ہے۔

انہوں نے اب ایک دفعہ پھر اعلیI حکام کو اس بارے میں نظر ثانی کرنے اور اس سڑک کی تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ لوگوں کو روز مرہ کے مرور و عبور میں دقتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.