ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: محکمہ انیمل ہسبنڈری نے گھاس اگانے والے بیج تقسیم کیے - گھروں میں مال مویشی

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل، سوناواری علاقے میں محکمہ انیمل ہسبنڈری کی جانب سے مال مویشی پالنے والے کسانوں کو گھاس کے بیج فراہم کئے گئے۔

بانڈی پورہ: محکمہ انمل ہسبنڈری نے گھاس اگانے والے بیج تقسیم کیے

author img

By

Published : Jun 1, 2021, 3:33 PM IST

سمبل سوناواری میں واقع انیمل ہسبنڈری محکمہ کے دفتر پر ایک تقریب کے دوران ایسے درجنوں افراد کے درمیان گھاس اگانے والے بیج تقسیم کئے گئے جو گھروں میں مال مویشی خصوصا گاے پالتے ہیں۔

بانڈی پورہ: محکمہ انمل ہسبنڈری نے گھاس اگانے والے بیج تقسیم کیے

تقریب میں سمبل، سوناواری علاقے کے مختلف دیہات سے تعلق رکھنے والے کسانوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر ضلع بانڈی پورہ کے چیف انمل ہسبنڈری افسر کے علاوہ قصبہ سمبل کے میونسپل چیئرمین بھی موجود تھے جن کی موجودگی میں کسانوں کے درمیان گھاس اگانے والے بیج تقسیم کئے گئے۔

چیف انیمل ہسبنڈری افسر کا کہنا تھا کہ ’’یہ بیج گھاس کی کاشت میں کافی کا رآمد ثابت ہوتے ہیں جن سے گاے یا دیگر مال مویشی پالنے والے کسانوں کو کافی فائدہ پہنچے گا۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.