ETV Bharat / state

Awareness Camp Bandipora: بے روزگار سے سو روزگار عنوان سے بیداری کیمپ کا اہتمام

author img

By

Published : Dec 2, 2021, 8:08 PM IST

بے روزگار نوجوانوں کو سرکاری اسکیمز کے تحت روزگار کے مواقع تلاش کرنے میں آگاہی فراہم کرنے کی غرض سے شمالی کشمیر North Kashmir کے ضلع بانڈی پورہ کے نوگام، سوناواری میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے ایک آگاہی کیمپ Awareness Camp Bandipora کا انعقاد کیا گیا۔

Awareness Camp Bandipora
بے روزگار نوجوانوں کو سرکاری اسکیموں کے متعلق جانکاری دی گئی

ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ سمیت ایل جی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ہر پنچایت میں کم از کم 05 افراد کی شناخت کر کے انہیں خود روزگار فراہم کرنے کے لیے ’’بے روزگار سے سو روزگار‘‘ کے تحت ایک بیداری مہم کے ساتھ ساتھ اندراج مہم چلائی جا رہی ہے۔

’’بے روزگار سے سو روزگار‘‘ یعنی بے روزگار سے خود روزگار تک مہم کا آغاز جمعرات کو ضلع بانڈی پورہ کے نوگام، سوناواری بلاک میں کیا گیا۔

اس پروگرام کا مقصد بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے جس میں اس عمل کے ایک حصے کے طور پر مالی مدد کرنا بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیں: Training Programe In Bandipora:ہارٹیکلچر محکمے کی جانب سے تربیتی کیمپ کا انعقاد

اس موقع پر بلاک ڈیولپمنٹ افسر نوگام شعیب نور نے وہاں جمع نوجوانوں کو اس مہم کے بارے میں آگاہ کیا اور موقع پر ہی بے روزگار نوجوانوں کا بھی اندراج کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.