ETV Bharat / state

Dozens Sheep Dead In Bandipora باںڈی پورہ میں درجنوں بھیڑ ہلاک - باںڈی پوڑہ میں موسلادھار ہلاک

بانڈی پورہ کے لانکریشی علاقہ میں پیر کے صبح تیز بارشوں کی وجہ سے ندی میں سیلاب آنے سے تقربیاً 70 بھیڑ ہلاک ہوگئے ہے۔اس دوران محکمہ شیپ کے اہلکاروں نے جائے موقعے پر پہنچ کر نقصان کا تخمینہ لگایا۔

around-70-sheep-killed-in-lankreshipora-bandipopra-due-to-flash-flood
Etv Bharatباںڈی پورہ میں درجنوں بھیڑ ہلاک
author img

By

Published : Apr 17, 2023, 9:36 PM IST

باںڈی پورہ میں درجنوں بھیڑ ہلاک

بانڈی پورہ: جھیل ولر کے کنارے پر آباد لانکریشی پورہ علاقے میں پیر کی صبح سات بجے تقربیاً 70 بھیڑ اس وقت ہلاک ہوگئے جبکہ تیز بارشوں کی سبب ندی میں سیلاب آگیا ہے۔ اس دوران درجنوں بھیڑ لاپتہ ہوگئے ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب علاقہ میں موسلا دھار بارش ہوئی جس کے سبب ندی نالوں میں اچانک پانی کے بہاؤ میں تیزی ہوئی ہے۔مقامی لوگوں کے مطابق اس سیزن میں بھیڑ ولر کے کناروں پر وسیع میدانوں میں گھاس چرنے کی غرض سے ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ علاقہ میں صبح تقربیاً دو گھنٹوں تک موسلا دھار بارش ہوتی رہی جس کی وجہ ندی میں اچانک پانی کی سطح بڑھ گئی اور پانی کے بہاؤ نے ندی کے کناروں کو اپنی لپیٹ میں لیا، جہاں بھیڑ کھاس کھا رہے تھے۔ اگرچہ مقامی لوگوں کی کافی کوششوں کے باوجود چند ایک بھیڑ کو بچایا لیا،تاہم ان میں سے بیشتر بھیڑ ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔

بھیڑ کے چرواہا کے مطابق اس حادثہ میں تقریباً 70 سے زائد بھیڑ ابھی لاپتہ ہے جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ بھی ڈوب کر ہلاک ہوگے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بھیڑ علاقہ کے کئی مقامی زمینداروں کے تھے۔انہوں نے کہا کہ وہ بھیڑ اس علاقہ میں پچھلے 8 برسوں سے چرواتے آئے ہیں، لیکن آج پہلی بار تیز بارشوں سے پانی کی سطح بڑھ گئی اور وہ درجنوں بھیڑ ہلاک ہوگئے ہے۔ اس حوالے سے مقامی زمینداروں کا کہنا ہے کہ ان کے بھیڑ بناہ انشورنس کے تھے، جس کے باعث انہیں کافی مالی خصارے سے دوچار ہونا پڑا ہے ۔

مزید پڑھیں: Sheep Killed in Dog Attack آوارہ کتوں کے حملے میں نو بھیڑیں ہلاک

اس دوران محکمہ شیپ کے اہلکاروں نے جائے موقعے پر پہنچ کر نقصان کا تخمینہ لگایا۔ ان کے علاوہ بانڈی پورہ پولیس کے اہلکار بھی موقعے پر پہنچے اور رپورٹ درج کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.