ETV Bharat / state

World AIDS Day in IUST Awantipora: ورلڈ ایڈس ڈے کے موقع پر اسلامک یونیورسٹی میں تقریب - اونتی پورہ میں یوم ایڈس پر تقریب کا انعقاد

ورلڈ ایڈس ڈے World AIDS Day کے موقع پر آج اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی IUST Awantipora میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں موضوع کی مناسبت سے مقالات پیش کیے گیے اور طلباء نے الگ الگ پروگراموں میں اس مہلک بیماری کے حوالے سے جانکاری فراہم کی۔

ایڈس ڈے کے موقع پر اسلامک یونیورسٹی میں تقریب

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 10:51 PM IST

Updated : Dec 3, 2021, 5:43 AM IST

ورلڈ ایڈس ڈے World AIDS Day کے موقع پر آج اسلامک یونیورسٹی LUST Awantipora میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں موضوع کی مناسبت سے مقالات پیش کیے گیے اور طلباء نے الگ الگ پروگرامز میں اس مہلک بیماری کے حوالے سے جانکاری فراہم کی۔

ایڈس ڈے کے موقع پر اسلامک یونیورسٹی میں تقریب

اس موقع پر سید حسن منطقی نرسنگ کالیج کی پرنسپل عصمت پروین نے میڈیا کو بتایا کہ پوری دنیا میں آج ایڈس کے حوالے تقریبات منعقد ہو رہی ہیں اور یہاں بھی ایڈس کے بارے میں سماجی سطح پر آگاہی پھیلانے کی غرض سے اس پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : World AIDS Day: ایڈز کا عالمی دن2021 بیماری سے متعلق بنیادی باتوں کو سمجھنا ضروری

انہوں نے کہا کہ پہلے پہل یہ کہا جا رہا تھا کہ ایڈس صرف مغربی ممالک میں تھا تاہم اب یہ بات ثابت ہو چکی ہے ہمارے ملک اور کشمیر میں بھی اس بیماری کی زد میں لوگ آچکے ہیں جسکے لیے صرف بچاو ہی ضروری ہے۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں آج یکم دسمبر کو ایڈز کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن اس مہلک بیماری اور ایچ آئی وی وائرس کے خلاف آگاہی کے لیے منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر ایڈز کا شکار ہونے والوں کو بھی یاد کیا جاتا ہے۔

Last Updated : Dec 3, 2021, 5:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.