اننت ناگ: جنوبی کشمیر South kashmir کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں جمعہ کی صبح ایک عدم شناخت لاش برآمد ہوئی۔ Unidentified Body Found in Anantnag اطلاعات کے مطابق مقامی باشندوں نے ماورا رافٹنگ پوائنٹ کے نزدیک ایک لاش دیکھی اور فوری طور پولیس کو اس کی اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
پولیس نے لاش کی شناخت کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طبی و قانونی لوازمات کی تکمیل اور شناخت کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:
Unidentified Body Found in URI: این ایچ پی سی ڈیم، اوڑی سے عدم شناخت لاش برآمد