ETV Bharat / state

ضلع اننت ناگ میں نہانے کے دوران دو کمسن بچے غرقاب - مقامی لوگوں ک

ضلع اننت ناگ کے کھرم علاقہ میں نہانے کے دوران دو کمسن بچے پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے، جس سے علاقے میں سراسمیگی ہے۔

ضلع اننت ناگ: کھرم علاقہ میں نہانے کے دوران دو کمسن بچے غرقاب

author img

By

Published : Jul 17, 2020, 2:28 PM IST

ضلع اننت ناگ کے کھرم علاقہ میں چودہ سالہ دو کمسن لڑکے اس وقت ڈوب کر ہلاک ہو گئے جب وہ اسی علاقہ سے بہہ رہی ڈوڈو کنال میں نہانے کے لیے اترے تھے۔ جس دوران پانی کے تیر بہاؤ کی وجہ سے وہ غرقاب ہو گئے۔

ضلع اننت ناگ: کھرم علاقہ میں نہانے کے دوران دو کمسن بچے غرقاب

مقامی لوگوں کی مدد سے اگرچہ دونوں لڑکوں کو نہر سے بازیاب کرکے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹرز نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

مہلوکین کی شناخت کھرم اچھدر گالن کے رہنے والے ابرار احمد اور وسیم احمد کے بطور ہوئی ہے۔

اس واقعہ کے بعد علاقہ میں ماتم کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.