ETV Bharat / state

G20 Meet in Kashmir جی ٹوینٹی کے پیش نظر اننت ناگ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات - اننت ناگ میں جی ٹوینٹی

جی 20 کی میٹنگ کے پیش نظر جنوبی ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی کے سحت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ضلع اننت ناگ کے خارجی اور داخلی راستوں پر خصوصی ناکہ چیکنگ اور تلاشی مہم چلائی جا رہی ہے۔

جی ٹوینٹی کے پیش نظر اننت ناگ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

author img

By

Published : May 21, 2023, 7:41 PM IST

جی ٹوینٹی کے پیش نظر اننت ناگ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

اننت ناگ: جموں کشمیر میں ہونے والے جی 20 کی میٹنگ کے پیش نظر جہاں وادی کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی کے سحت انتظامات کیے گئے ہیں۔ وہیں دوسری جانب ضلع اننت ناگ میں بھی سکیورٹی کے سحت انتظامات کیے گئے ہیں۔ قصبہ کی جانب آنے والے لوگوں کے شناختی کارڈز چیک کئے جا رہے ہیں اور پوچھ گچھ بھی کی جا رہی ہے۔ ساتھ ہی ضلع اننت ناگ کے خارجی اور داخلی راستوں پر خصوصی ناکہ چیکنگ اور تلاشی مہم چلائی جا رہی ہے۔

اننت ناگ میں فوج، پولیس اور سی آر پی ایف کی ٹیمیں محتلف علاقے میں ناکہ قائم کرکے لوگوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ اس ضمن میں پولیس نے ضلع کے مختلف علاقے میں بھی آج سیکیورٹی کے سحت انتظامات کئے گئے، جہاں پر راہگیروں کی تلاشی لی گئی۔ اس دوران علاقے میں گاڑیوں کی بھی جانچ کی گئی۔ ساتھ ہی راہگیروں سے بھی پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کشمیر میں پہلی بار جی 20 میٹنگ ہونے جارہی ہے جبکہ اس جی ٹوینٹی میٹنگ میں 20 ممالک شرکت کر رہے ہے۔ جی 20 کانفرنس کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔ بتا دیں کہ سرینگر میں رواں مہینے کی 22 سے 24 تاریخ تک منعقد ہونے والی جی 20 اجلاس کے پیش نظر انتظامیہ نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔

ایڈوائزری کا حوالہ دیتے ہوئے ٹریفک محکمے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ "جی 20 اجلاس سے متعلق تقریبات شیر کشمیر انٹرنیشنل کنوینشن سینٹر میں 22 اور 23 مئی کو منعقد ہونے والی ہیں، بھارت اور بیرون ملک سے بڑی تعداد میں مندوبین کی شرکت متوقع ہے۔''

یہ بھی پڑھیں: G20 Meet in Kashmir سرینگر میں جی 20 کے اجلاس کے پیشِ نظر ٹریفک ایڈوائزری جاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.