ETV Bharat / state

Self styled Journalist Arrested in South Kashmir جنسی استحصال کے الزام میں خود ساختہ صحافی گرفتار - اننت ناگ صحافی گرفتار

خاتون کے ساتھ جنسی استحصال اور اسے ڈرانے اور دھمکانے کے الزام میں جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک خود ساختہ صحافی کو گرفتار کر لیا۔ Self styled Journalist Arrested in South Kashmir

۱
۱
author img

By

Published : Oct 1, 2022, 12:57 PM IST

اننت ناگ: ایک خاتون کی جانب سے عصمت دری اور ڈرانے دھمکانے کا الزام عائد کرنے کے بعد سری نگر پولیس نے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے رہنے والے ایک 'فیس بُک صحافی' ندیم ناڈو کو گرفتار کر لیا۔ جموں و کشمیر پولیس کے مطابق ندیم ناڈو کے خلاف سری نگر کے ویمنز پولیس اسٹیشن رام باغ میں جنسی استحصال کی شکایت درج کی گئی تھی۔ ‘Journalist’ Arrested in Anantnag on charges of Sexploitation

پولیس کا کہنا ہے کہ اننت ناگ کے قاضی باغ سے تعلق رکھنے والے صحافی ندیم احمد گنائی عرف ناڈو ولد مختار احمد گنائی کو وومنز پولیس اسٹیشن سرینگر سے وابستہ ایک ٹیم نے مبینہ طور پر جنسی استحصال کے ایک معاملے میں گزشتہ شام گرفتار کیا ہے۔ ندیم ناڈو کے خلاف ایک ایف آئی آر زیر نمبر 50/2022 U/S 376D, 384 506 IPC پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ندیم ناڈو کے خلاف 376 ڈی آئی پی سی گینگ ریپ 384 جبری استحصال اور 506مجرمانہ دھمکیوں کا الزام ہے۔ پولیس کی جانب سے اس سلسلہ میں مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.