ETV Bharat / state

Sehat Mela Organized In Anantnag: نہرو یووا کیندر کی جانب سے اننت ناگ میں صحت میلوں کا اہتمام - گولڈن کارڈ کے فوائد اور رجسٹریشن کے عمل سے آگاہ کیا۔

یوتھ کلب کے اراکین نے شرکاء کو گولڈن کارڈ کے فوائد اور رجسٹریشن کے عمل سے آگاہ کیا۔ منشیات کی لعنت سے چھٹکارا حاصل کرنے اور نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت علاج کے اقدامات کرنے پر بات چیت کی گئی۔ بلاکس میں یوگا سیشن، فٹنس و دیگر کئی سرگرمیاں بھی منعقد کی گئیں۔ Sehat Mela Organized In Anantnag

تنظیموں نے واضح کیا ہے کہ ہندوستانی شہریت حاصل کرنے والے بے گھر افراد اور ان کے بچے پاکستان میں حاصل کی گئی تعلیم کی بنیاد پر ہندوستان میں ملازمت حاصل کرنے کے اہل ہوں گے لیکن اس کے لیے انہیں مرکزی وزارت داخلہ سے سیکورٹی سے متعلق منظوری حاصل کرنا ضروری ہے.

author img

By

Published : Apr 23, 2022, 2:01 PM IST

اننت ناگ: نہرو یووا کیندر اننت ناگ کی جانب سے اننت ناگ ضلع کے تمام بلاکس میں صحت میلوں کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں رضاکاروں، یوتھ کلب کے اراکین، مہیلا منڈل کے اراکین کے علاوہ مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ رضاکاروں نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر "صحت ہی دولت ہے" کے عنوان سے شرکاء میں اچھی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کے بارے میں آگاہی پھیلائی گئی۔ Sehat Mela Organized In Anantnag

یوتھ کلب کے اراکین نے شرکاء کو گولڈن کارڈ کے فوائد اور رجسٹریشن کے عمل سے آگاہ کیا۔ منشیات کی لعنت سے چھٹکارا حاصل کرنے اور نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت علاج کے اقدامات کرنے پر بات چیت کی گئی۔ بلاکس میں یوگا سیشن، فٹنس و دیگر کئی سرگرمیاں بھی منعقد کی گئیں۔ Sehat Mela Organized In Anantnag۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے این وائی کے، کے ڈپٹی ڈائریکٹر، اننت ناگ نے کہا کہ اس طرح کے میلوں کے انعقاد کا مقصد لوگوں کو صحت کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے اور منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کی کوشش کرنے کے علاوہ حفظان صحت کے ماحول کو یقینی بنانا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.