ETV Bharat / state

Pandit Protest in Anantnag: مٹن اننت ناگ میں کشمیری مہاجر پنڈتوں کا احتجاج - مٹن ٹرنزٹ کیمپ

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے مٹن علاقہ میں مہاجر پنڈتوں نے آج جموں کی جانب ہجرت کرنے کو کوشش کی تاہم پولیس نے ان کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ کشمیری پنڈت وادی میں ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔Pandit Protest in Anantnag

police-foiled-pandit-employee-migration-to-jammu-in-anantnag
مٹن اننت ناگ میں کشمیری مائگریٹ پنڈتوں کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 2, 2022, 7:31 PM IST

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے ایک بینک منیجر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ بینک منیجر کی شناخت وجے کُمار کے طور پر ہوئی ہے اور ان کا تعلق ریاست راجستھان سے ہے۔ اس واقعہ کے بعد اننت ناگ کے مٹن علاقے میں مقیم کشمیری مہاجر پنڈت ملازمین نے وادی سے جموں کی جانب ہجرت کرنے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے ان کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔Pandit Protest in Anantnag

مٹن اننت ناگ میں کشمیری مائگریٹ پنڈتوں کا احتجاج

اس دوران مائگرنٹ کشمیری پنڈت ملازمین نے پولیس پر زیادتیوں کا الزام عائد کیا۔ ملازمین نے کہا کہ حکومت پوری طرح سے ان کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے اور دوسری جانب جب وہ وادی سے ہجرت کرنے کی کوشش کر رہے ہے تو انہیں بلا وجہ روک کر ان کی جان خطرے میں ڈال دیا جاتا ہے۔ وہیں پولیس نے پوری طرح کشمیری مائگرنٹ پنڈت کالونی کو سیل کر دیا ہے اور کسی کو باہر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.