ETV Bharat / state

'جنوبی کشمیر میں عسکریت پسندوں کی تعداد میں کمی آئی ہے'

author img

By

Published : Sep 12, 2020, 5:24 PM IST

بی ایس راجو نے کہا کہ عسکریت پسندانہ سرگرمیوں سے سب سے زیادہ متاثر جنوبی کشمیر میں عسکریت پسندوں کے گراف میں کمی آنا فوج کے لئے ایک بڑی کامیابی ہے۔

MILITANCY ON DECLINE IN SOUTH KASHMIR: LT. GENERAL B.S RAJU
'جنوبی کشمیر میں عسکریت پسندوں کی تعداد میں کمی آئی ہے'

لیفٹننٹ جنرل 15 کارپس (چنار کور) بی ایس راجو نے کہا کہ وادی بلخصوص جنوبی کشمیر میں عسکریت پسندوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کے کسی بھی حصہ میں فوج عسکریت پسندوں کے خلاف کاروائی کرنے کے لئے پوری طرح چاک و چوبند ہے۔

بی ایس راجو نے کہا کہ پوری ریاست خاص کر جنوبی کشمیر میں عسکریت مخالف کامیاب آپریشن جاری ہے جس کی وجہ سے عسکریت پسندوں کی تعداد میں کافی کمی آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ عسکریت پسندانہ سرگرمیوں سے سب سے زیادہ متاثر جنوبی کشمیر میں عسکریت پسندوں کے گراف میں کمی آنا فوج کے لئے ایک بڑی کامیابی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عسکری سرگرمیوں میں کمی: لیفٹیننٹ جنرل بی ایس راجو

انہوں نے کہا کہ فوج کی جانب سے عسکریت مخالف کاروائیاں شدت پسندی کے خاتمہ تک جاری رہیں گی۔ اور فوج کا یہی مقصد ہے کہ ریاست کے ہر حصے میں امن قائم ہو۔
بی ایس راجو نے کہا کہ عسکریت پسندی کا گراف مزید کم کرنے کے لئے فوج، پولیس اور سی آر پی ایف کی جانب سے مشترکہ طور اس طرح کی کاروائیاں جاری رہیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.