ETV Bharat / state

اننت ناگ: رہبر تعلیم ٹیچرز فورم کی جانب سے تعلیمی کانفرنس کا انعقاد - تعلیمی کانفرنس کا انعقاد

اس موقع پر اساتذہ سے گزارش کی گئی کہ وہ سرکاری اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں پر خصوصی توجہ دے کر اپنے فرائض انجام دیں تاکہ غریب والدین کے بچے دوسرے بچوں کا مقابلہ کرسکیں۔

اننت ناگ: رہبر تعلیم ٹیچرز فورم کی جانب سے تعلیمی کانفرنس کا انعقاد

author img

By

Published : Jul 12, 2021, 12:30 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے وائلو اننت ناگ میں 'جموں و کشمیر رہبر تعلیم اساتذہ فورم' نے ایجوکیشن کانفرنس کا انعقاد کیا۔ جس میں کوکرناگ اور اس سے ملحقہ علاقوں کے اساتذہ نے شرکت کی۔

اننت ناگ: رہبر تعلیم ٹیچرز فورم کی جانب سے تعلیمی کانفرنس کا انعقاد

اس کانفرنس میں مقررین نے معیاری تعلیم کے فروغ پر زور دیا اور اساتذہ کو درپیش مشکلات پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر فاروق احمد تانترے بطور مہمان خصوصی موجود رہے۔

اس موقع پر مقررین نے اساتذہ پر زور دیا کہ وہ سرکاری زیر انتظام اسکولوں میں داخلہ لینے والے طلبا کو معیاری تعلیم فراہم کریں۔

محکمہ تعلیم میں آر ای ٹی اساتذہ کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے فورم کے چیئرمین فاروق احمد تانترے نے کہا کہ موجودہ کووڈ 19 لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن اور کمیونٹی کلاسز دینے کے علاوہ اساتذہ خاص طور پر آر ای ٹی اساتذہ نے انتظامیہ اور محکمہ صحت کے ساتھ تعاون میں قابل قدر کردار ادا کیا ہے۔ وبائی بیماری کے دوران مختلف فرائض انجام دئے۔

فورم کے چیئرمین فاروق احمد تانترے نے مزید کہا کہ اساتذہ کو درپیش مختلف مسائل اور مشکلات کے حل کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی تاکہ ان کے معاملات کو محکمہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ اٹھایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں و کشمیر: تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کی میعاد میں توسیع

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.