ETV Bharat / state

GMC Hospital Anantnag: جی ایم سی میں سینٹرل ہیٹنگ سسٹم ناکارہ، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

سرکاری میڈیکل کالج اننت ناگ District Hospital Anantnag میں سینٹرل ہیٹنگ سسٹم Heating System کو اب تک دوبارہ شروع نہیں کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے مریضوں کو اس شدید ٹھنڈ میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

GMC Hospital Anantnag: جی ایم سی میں سینٹرل ہینٹنگ سسٹم ناکارہ، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

author img

By

Published : Nov 29, 2021, 10:37 PM IST

Updated : Nov 29, 2021, 10:54 PM IST

جی ایم سی اننت ناگ GMC Hospital Anantnag میں روزانہ مریضوں اور تیمارداروں کا ہجوم رہتا ہے۔ مختلف وارڈوں میں سینکڑوں کی تعداد میں مریض یہاں زیر علاج ہیں۔

GMC Hospital Anantnag: جی ایم سی میں سینٹرل ہینٹنگ سسٹم ناکارہ، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

وادی کشمیر میں ان دنوں شدید ٹھند ہو رہی ہے، جی ایم سی اننت ناگ میں قائم سینٹرل ہیٹنگ سسٹم Heating And Lift System In GMC کے ذریعہ موسم سرما کے دوران مریضوں کو شدید سردی سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے، تاہم منفی درجہ حرارت ہونے کے باوجود ابھی تک سینٹرل ہیٹنگ سسٹم کو فعال نہیں بنایا گیا۔

وہیں مختلف واڑوں میں ہیٹنگ سسٹم خراب ہے، جس کی ابھی تک مرمت بھی نہیں کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ جی ایم سی کا لفٹ بھی کئی روز سے کام نہیں کر رہا ہے۔ مریضوں کو اوپری منزل تک لے جانے کے دوران کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: جی ایم سی ہسپتال میں جدید مشینریز نصب

مقامی لوگوں نے جی ایم سی انتظامیہ سے اس مسائل کا جلد از جلد ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Last Updated : Nov 29, 2021, 10:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.