ETV Bharat / state

Overcharging by Brick Klin Owners :اینٹ بھٹہ مالکان سے نرخ ناموں کے مطابق ہی اینٹیں فروخت کرنے کا حکم - ڈی سی اننت ناگ اینٹ بھٹہ مالکان میٹنگ

ڈی سی اننت ناگ نے اینٹ بھٹہ مالکان سے خطاب DC Anantnag Holds Meeting with Brick Klin Associationکرتے ہوئے کہا: ’’جو بھی اصولوں کی خلاف ورزی کرے گا اسے سخت سزا دی جائے گی۔ قیمتوں کا فیصلہ لاگت کو مدنظر رکھتے ہوئے اور مارکیٹ کے حالات کے مطابق معاشی صورتحال کا پتہ لگانے کے بعد کیا گیا ہے۔

Overcharging by Brick Klin Owners :اینٹ بھٹہ مالکان سے نرخ ناموں کے مطابق ہی اینٹیں فروخت کرنے کا حکم

author img

By

Published : Mar 28, 2022, 6:27 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ، ڈاکٹر پیوش سنگلا نے سیول انتظامیہ کے اعلیٰ افسران اور اینٹ بھٹہ مالکان کی ایک مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی،DC Anantnag Holds Meeting with Brick Klin Association جس میں اینٹ بھٹہ مالکان کی جانب سے مقررہ نرخ نامے سے زائد رقم وصول کرنے کی شکایات موصول ہونے کے تناظر میں بھٹہ مالکان کے ساتھ گفت و شنید کی۔

ڈاکٹر سنگلا نے اے ڈی سی اننت ناگ کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ انتظامیہ کی جانب سے مقرر شدہ نرخوں کی مکمل پابندی ہو اور اصولوں کی خلاف ورزی کرنے والے بھٹہ مالکان کے خلاف کارروائی کی جائے۔ Overcharging by Brick Klin Owners in Anantnagانہوں نے کہا کہ ’’اس سلسلے میں زیرو ٹالرنس ہونا چاہیے۔‘‘ ڈی سی نے مقرر کیے نرخوں پر اینٹوں کی فروخت کو یقینی بنانے کے لیے باقاعدہ جانچ پڑتال پر بھی زور دیا۔

ڈی سی نے عہدیداروں کو اینٹ بھٹہ مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی بھی ہدایت دی جو اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اور صارفین سے زائد رقم وصول کرتے پائے جائیں۔ DC Anantnag Holds Meeting with Brick Klin Associationبھٹہ مالکان سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی نے سخت وارننگ جاری کی کہ ’’جو بھی اصولوں کی خلاف ورزی کرے گا اسے سخت سزا دی جائے گی۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’قیمتوں کا فیصلہ لاگت کو مدنظر رکھتے ہوئے اور مارکیٹ کے حالات کے مطابق معاشی صورتحال کا پتہ لگانے کے بعد کیا گیا ہے۔ اسلئے بھٹہ مالکان کو اس پر عمل پیرا رہنا چاہیے۔‘‘

مزید پڑھیں:Brick Klin Association Staged Protest in Anantnag: اینٹوں کی قیمتوں میں اضافہ کا مطالبہ

دریں اثناء انہوں نے ایک پٹواری کو بھی معطل کرنے کا حکم جاری کیا جو مبینہ طور پر اینٹوں کے بھٹوں کی غیر قانونی تعمیر میں چند افراد کی مدد کر رہا تھا۔ ڈی سی نے اس معاملے کی تفصیلی جانچ رپورٹ طلب کی ہے۔South Kashmir Brick Klin Association اس سے قبل ساؤتھ کشمیر برک کلن ایسوسی ایشن نے ضلع اننت ناگ کے وزیر باغ میں خاموش احتجاج درج کرتے ہوئے اینٹوں کے نرخوں پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.