ETV Bharat / state

'CRPF trooper injured in 'accidental fire: اننت ناگ میں مس فائر سے سی آر پی ایف اہلکار زخمی

ذرائع کے مطابق 63 بٹالین میں بحیثیت ڈرائیور تعینات ایک، سی آر پی ایف اہلکار سریگفوارہ کے مقام پر اس وقت زخمی ہو گیا جب اس کے ساتھی اہلکار کی رائفل سے حادثاتی طور اچانک گولی چلی۔Driver with CRPF 63 battalion

author img

By

Published : Jun 10, 2022, 8:02 AM IST

اننت ناگ میں مس فائر سے سی آر پی ایف اہلکار زخمی

ضلع اننت ناگ کے سریگفوارہ میں جمعرات کی شام ساتھی اہلکار کی سروس رائیفل سے حادثاتی طور گولی چلنے سے ایک نیم فوجی سی آر پی ایف کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ A paramilitary CRPF trooper injured

ذرائع کے مطابق 63 بٹالین میں بحیثیت ڈرائیور تعینات ایک، سی آر پی ایف اہلکار سریگفوارہ کے مقام پر اس وقت زخمی ہو گیا جب اس کے ساتھی اہلکار کی رائفل سے حادثاتی طور اچانک گولی چلی۔Driver with CRPF 63 battalion

مذکورہ سی آر پی ایف اہلکار کی ٹانگ گولی لگنے سے زخمی ہو گئی ہے، جسکے بعد اسے زخمی حالت میں فوری طور ہسپتال منتقل کیا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ زخمی اہلکار کی حالت بہتر ہے۔

یہ بھی پڑھیں : CRPF Trooper Commits Suicide : سرینگر میں سی آر پی ایف اہلکار کی خودکشی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.