ETV Bharat / state

کشمیر: پہلگام میں سی آر پی ایف اہلکار کی خود کشی - shoots self

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہگام علاقے میں مبینہ طور پر سی آر پی ایف اہلکار نے خود کشی کر لی۔

کشمیر: پہلگام میں سی آر پی ایف نے خود کشی کر لی

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 12:30 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 12:33 PM IST

اطلاعات کے مطابق سی آر پی ایف اہلکار نے مبینہ طور پر اپنی رائفل سے گولی مار دی۔
ذرائع نے بتایا کہ ان کے ساتھی گولی کی آواز سنتے ہی فوری طور جائے واقعہ کی طرف دوڑ پڑے اور انہیں خون میں لت پت دیکھا، تاہم فوری طور پر انہیں اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں مردہ قرار دیا۔

سی آر پی ایف اہلکار کی شناخت 34 برس کے ایشوراپا کے طور پر ہوئی ہے اور ان کا تعلق ریاست کرناٹک سے ہے۔ ایشوراپا پہلگام میں 116 بٹالین میں اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 12:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.